پاکستان نژاد برطانوی قاری محمد ایوب آصف کو پہلی مرتبہ سنا اور یقین جانئے اس بندے نے کلیجہ نکال دیا۔ آواز میں کیا سوز اور گلے میں کیا ہی ساز ہے، سبحان اللہ۔ اگر کسی نے دیکھنا ہو کہ مصر کے لیجنڈز قاری عبدالباسط، قاری مصطفیٰ اسماعیل اور شیخ صدیق منشاوی مجمع پر کیسے جادو کرتے تھے تو یہ تلاوت سن لے۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔
Online Quran & Islamic Academy
Hafiz Muhammad Jahani is a professional quran and islamic online tutor.
کیا پڑھتے ہیں یہ نوجوان واہ 🔥
قرآن پڑھنے کا پورے کا پورا حق ادا کرتے ہیں
یہ دھیمہ لہجہ سیدھا دل کی گہرائیوں میں اُتر رہا ہے🌸🥀
This is my page for all the friends and followers.
Online Quran & Islamic Academy Hafiz Muhammad Jahani is a professional quran and islamic online tutor.
الجزائر کے مشہور قاری عبد العزیز السحیم گزشتہ سال ٹاپ ٹرینڈ رھے ھیں
کیا ہی شاندار نرالا اور خوب صورت انداز ھے
آپ بھی سنئے!
🖤🔥👑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi