District Education Office ES & HS Karachi West

District Education Office ES & HS Karachi West Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Education Office ES & HS Karachi West, HASRAT MOHANI GOVERNMENT BOYS SECONDARY, SCHOOL PAK COLONY, DISTRICT WEST KARACHI, Karachi.

02/06/2025
31/10/2024

صاحب اختیار لوگ!
خدارا آؤنگی میں ایک لائبریری بنا دو۔

20/10/2022
اساتذہ اور افسران اپنے حقوق اور زمہ داریاں سمجھیں.گجرات کی خاتون ٹیچر اقصیٰ خلیل(جسکو اے ای او نے شدید بیماری کے با وجود...
15/07/2022

اساتذہ اور افسران اپنے حقوق اور زمہ داریاں سمجھیں.
گجرات کی خاتون ٹیچر اقصیٰ خلیل(جسکو اے ای او نے شدید بیماری کے با وجود چھٹی نہیں دی تھی اور بعد ازاں اسکو غیر قانونی طور پر سرنڈر کیا تھا) کی موت کی ذمہ دار AEO صبیحہ غفور کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

08/03/2022

🙏💐🙏💐🙏
جب کسی سرکاری دفاتر میں جائیں تو اپنے پانچ سے دس سال کے بچوں کو ساتھ لے کر نہ جائیں، اگر لے جانا مجبوری ہے تو پھر وہاں سر سر کر کے زیادہ جھکیں نہ اور نا ہی زیادہ منت سماجت کریں۔
بچے پر بُرے اثرات پڑتے ہیں۔
یقین کریں وہ آپ کے ایک ایک لفظ پر اور آپ کی باڈی لینگویج، ہاتھوں انگلیوں اور آنکھوں تک پر غور کررہا ہوتا ہے۔
آفسرز کو بھی چاہیے کہ جب کوئی سائل اپنا مسئلہ لے کر آئے اور اُس کے ساتھ بیٹا یا بیٹی ہو، اُس سائل کا کام چاہے کرے یا کام نہ کرے، مگر اُسے مسکرا کے تھوڑی سی عزت دے دے، لہجے میں نرمی ہو، کرسی بھی دے دے۔
اکیلا آئے تو بعد میں بدلہ اتار لے۔
بچوں کا باپ ان کا ہیرو ہوتا ہے، آپ اپنی تھوڑی سی فرعونیت یا روح کی تسکین کے لیے اس کا ہیرو مارنے کی کوشش نہ کریں۔
سوچیں کوئی آپ کے سامنے آپ کے فلمی یا کھیل ، ادب یا مذہب کے ہیرو کو کچھ کہے تو آپ کیا کریں گے۔
باپ تو بچے کا مکمل آل ان ون ہیرو ہوتا ہے اس کمزور سے بچے کے سامنے اس کے والدین کو ذلیل و خوار نہ کریں۔

منقول

Address

HASRAT MOHANI GOVERNMENT BOYS SECONDARY, SCHOOL PAK COLONY, DISTRICT WEST KARACHI
Karachi
75840

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Education Office ES & HS Karachi West posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to District Education Office ES & HS Karachi West:

Shortcuts

Share