26/05/2026
🌞 20-Days Summer Camp The NOVAS School - Project of The WORDS Education Sys
Campuses (Hijri Rd & Ahsan-abad)
(Limited Seats Available!)
Make your child’s SUMMER VACATIONS productive, creative, and memorable this June at The NOVAS School!
✅ Activities Include:
• Writing Crafts
• Islamic Storytelling Sessions
• Basic Principles of Quranic Tajweed
• LIFE SKILLS TRAINING
• Creativity & DIY Activities
• Fun Learning Environment
☆ Duration: 3 Hours Daily
☆ Month: June 2026
This summer camp is designed to help children learn, explore, and grow spiritually, socially, and creatively while enjoying their vacations in a positive Islamic environment.
💰 Special Discount Offer!
Rs. 5000/- ➝ Now Only
Rs. 4000/-
☆ Sibling/Friends Discount Available!
Enroll more than one child and enjoy a special family discount.
📞 For Registration & Details: 0321-2632152
www.novasedu.com
12/05/2026
THE NOVAS SCHOOL
(1st EQM-Based Model School in Karachi)
🎓 Admissions Open (Montessori to Matric)
Give your child a future built on Deen & Dunya + Modern Education System (EQM)
✨ Structured Learning | Skilled Faculty | Character Building
☆ 50% Early Bird Discount – Limited Time!
📍 Campuses:
I) Hijri Road, Near Abu Al-Hasan Isphahani Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
II) Mullah Jeevan Rd, Ahsanabad, Karachi
📞 0321-2632152
🌐 www.novasedu.com
👉 Enroll Now – Limited Seats Available!
26/04/2026
🌟 EQM Introductory Session – Successful Completion
الحمدللہ!
آج کا ہمارا EQM Introductory Session نہایت کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں اپنے معزز سرپرست و رہنما محترم جناب رائد افضل صاحب کے، جنہوں نے اپنی شرکت اور قیمتی خیالات سے اس سیشن کو مزید بامقصد بنایا۔
خصوصی شکریہ East Publications Team اور تمام معزز مہمانانِ گرامی کا، بالخصوص:
البرہان کراچی (ٹیم)، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت (ٹیم)، اور دیگر اسکول اونرز، پرنسپلز و ایڈمنسٹریٹرز — جن کی شرکت نے اس پروگرام کو باوقار بنایا۔
اس سیشن میں Mr. Faiz Ahmed Khan نے EQM (Educational Quality Management) کو تفصیل سے پیش کیا، جبکہ اس کے بنیادی فریم ورک OSPR (Objective, Standard, Process, Responsibility) کو اجاگر کیا گیا —
👉 جو ہر اسکول کو chaos سے consistency کی طرف لے جانے کا ایک مؤثر نظام ہے۔
الحمدللہ، شرکاء نے نہ صرف اس نظام کو سراہا بلکہ اسے اپنے اداروں میں نافذ کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا۔
📌 ان شاء اللہ، اگلے مرحلے میں کراچی کے مختلف زونز میں مزید سیشنز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ اسکولز کو ایک مضبوط اور معیاری سسٹم کی طرف منتقل کیا جا سکے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں تعلیم و تربیت کے اس مشن میں اخلاص اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
The NOVAS School
1st EQM - Based Model School (Khi)
(A Project of The WORDS Education System)
22/04/2026
📢 "دعوت نامہ"
🌟 ایک FREE تعارفی ورکشاپ برائے EQM (Educational Quality Management)
محترم اسکول مالکان، پرنسپلز اور ایڈمنسٹریٹرز!
سوال: کیا آپ اپنے اسکول کو ایک جدید، منظم اور بین الاقوامی معیار کے ادارے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں جس سے ناصرف داخلے بڑھیں بلکہ نظام تعلیم بھی بین الاقوامی طرز کا ہوجائے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ:
✅ آپ کا ایڈمنسٹریشن سسٹم مضبوط اور مؤثر ہو-
✅ اسکول کی بلڈنگ اور ریسورسز بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوں
✅ نصاب جدید اور عالمی تقاضوں سے ہم آہنگ ہو
✅ طلبہ و طالبات میں Creativity، Life Skills، Career Counseling اور Skills Development فروغ پائے
✅ اساتذہ Internationally Recognized & Certified Professionals بنیں
✅ طلبہ دورِ حاضر کے چیلنجز کے مطابق باصلاحیت، خوداعتماد اور ہنر مند ہوں
✅ والدین بھی اس نظام کو سمجھ کر بچوں کی بہتر تربیت میں آپ کے ساتھ تعاون کریں
تو یہ سیشن آپ کے لیے ہے!
تفصیلات:
🗓 تاریخ: ہفتہ، 25 اپریل 2026
⏰ وقت: 3:45 شام – 5:30 شام
📍 مقام: The NOVAS School، گلشنِ اقبال، کراچی
🎤 اسپیکر: جناب فیض احمد خان (EQM Quality Consultant)
☆ مہمانِ خصوصی: جناب رائد افضل صاحب (Program Director)
🏷️*رجسٹریشن کا آسان طریقہ:*
اپنا نام:
اسکول کا نام:
رابطہ نمبر:
لوکیشن:
ہمیں واٹس ایپ 0321-2632152 کر دیں-
(نشستیں محدود ہیں)
⭐ NOTE: This session is totally *FREE,*
*HIGH-TEA will be served at the end of session.
🌱 اگر آپ واقعی اپنے اسکول کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں، تو اس(FREE) موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
📞 0321-2632152(WhatsApp)
📧 [email protected]
#