29/06/2023
تمام عالم اسلام کو عید مبارک.
جامعہ صدیقیہ بی ایریا لیاقت آباد کراچی علوم نبوی کا ایک عظیم الشان دینی ادارہ جسکے کئی شاخیں ہیں.
29/06/2023
تمام عالم اسلام کو عید مبارک.
09/06/2023
08/06/2023
قربانی ہوا اب انتہائی آسان جو بنے عبادت کے ساتھ ساتھ صدقہ جاریہ اجتماعی قربانی بڑچڑھ کر لیں حصہ....
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کے قربانیاں قبول منظور فرمائے. آمین
30/01/2023
10/05/2021
الحمدللہ کچھ روز قبل جامعہ صدیقیہ بی ایریا لیاقت آباد کے شاخ جامع مسجد محمدی تین ہٹی فلاور مارکیٹ ومدرسہ تحفیظ القرآن صدیقیہ میں تکمیل قرآن تراویح میں ہوا اور 27 رمضان المبارک کی رات مرکز یعنی جامعہ صدیقیہ بی ایریا لیاقت آباد میں تکمیل قرآن کی محفل سجی اللہ تعالیٰ شرف قبولیت سے نوازے آمین
29/04/2017
جامعہ ترتیل القرآن صدیقیہ عیدگاہ شاخ جامعہ صدیقیہ لیاقت آباد. کراچی