18/04/2026
*دی اینجل فیسز اسکولنگ سسٹم میں شمولیت کا سنہری موقع!*
ہمارے پری اسکول کے لیے ایک *قابل، محنتی اور بچوں سے لگاؤ رکھنے والی ٹیچر* کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کا جذبہ رکھتی ہیں تو ہماری ٹیم کا حصہ بنیں۔
*پُرکشش تنخواہ* اور *بہترین ماحول* ہمارے ساتھ آپ کا منتظر ہے۔
*دلچسپی رکھنے والی امیدوار اپنی سی وی کے ساتھ تشریف لائیں:*
📍 *پتہ: عابدآباد اسلام نگر، عثمان غنی مسجد کے قریب، بلدیہ ٹاؤن، کراچی*
Contact:03482499484
19/02/2026
دی اینجل فیسز اسکولنگ سسٹم
🌙✨رمضان المبارک کے عشرہ رحمت کی دعا 🌙✨
- "رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ"
- ترجمہ: "اے میرے رب! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بڑا رحم فرمانے والا ہے۔"
- *اسکول کی معلومات:*
- *ہیڈ آفس:* +92 348 2499484
- *پتہ:* عابد آباد اسلام نگر، نزد عثمان غنی مسجد، بلدیہ ٹاؤن، کراچی۔
16/02/2026
کیا آپ اپنے بچے کی تعلیم کے لیے فکر مند ہیں❓❓❓
یقناً ہوں گے‼️
کیا آپ ایسے سکول کی خواھش رکھتے ھیں جہان پڑھائی اور تربیت کا مربوط نظام ھو❓❓
والدین کااپنے بچوں کے لیے فکر مندہونافطری عمل ہے۔
تو آپ کی تلاش ختم ہوگئی۔
آپ ہمارے اسکول تشریف لائیں،اسکول کا جائزہ لیں، ہمارا نظام تعلیم دیکھیں اور اطمینان سے اپنے بچے کے بہتر مستقبل کےلیے درست فیصلہ کریں۔کیونکہ دی اینجل فیسز اسکولنگ سسٹم جدید دنیاوی تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم اور بچے کی عملی تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔۔
📣 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 📣
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧:
✅ Abidabad Islam Nager Near Usman Ghani Masjid Kemari kabristan
☎️ 03482499484
11/02/2026
The Angel Faces Schooling System 8 years have been completed
29/01/2026
*The Angel Faces Schooling System 2026-27 😊*
- *Admissions Open for Session 2026-27*
- *Join us for a bright future! 📚*
- *Limited seats available, apply now!*
27/01/2026
🎓 The Angel Faces Schooling System 🎓
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی شاندار شروعات کریں ✨
Admission Open 2026
✅ نہ کوئی Admission Fees
✅ نہ امتحانی فیس
✅ نہ Examination Fees
👉 صرف اور صرف Monthly Fees
یعنی معیاری تعلیم، کم خرچ میں
📚 معیاری نصاب
👩🏫 تجربہ کار اساتذہ
🏫 بہترین تعلیمی ماحول
🌟 بچوں کی مکمل شخصیت سازی
📞 آج ہی رجسٹر کریں
اور اپنے بچے کو دیں ایک محفوظ، بااعتماد اور روشن تعلیمی سفر ✨
The Angel Faces Schooling System
Experience Exceptional Education
26/01/2026
The Angel Faces Schooling System
Admissions Open for new Session 2026-27
26/01/2026
The Angel Faces Schooling System
Tomorrow will be Winter Day
03/11/2025
السلام علیکم !!!!
محترم والدین جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ اج ٹائم ٹیبل بچوں کو دے دیا گیا ہے اس جمعہ سے بچوں کے پیپر شروع ہو رہے ہیں لہذا بچوں کو اپنی نگرانی میں بھرپور تیاری کروائیں اور اب بچوں کو چھٹی نہ کروائیں اور اس ماہ کی فیس وہ تمام والدین جو ہر ماہ لیٹ جمع کرواتے ہیں وہ بچوں کی فیس 10 تاریخ سےپہلے پہلے جمع کروائیں ر
. . . . . . . . شکریہ . . . . . . . .
03/11/2025
First Semester Examination 2025 Timetable has been issued today