07/04/2023
*انجمن طلبہ اسلام لیاقت آباد ٹاؤن* کا انتخابی اجلاس برائے سیشن 2023-2024 جواۂنٹ سیکریڑی سندھ برادر حسان الرحمان کی زیر صدارت مدرسہ نورالحرم میں منعقد ہوا۔
جس میں اراکین و امنا اور کارکنان نے کثرت رائے سے *برادر حماد انصاری* کو *ناظم لیاقت آباد ٹاؤن*
اور *برادر حسن علی خان* کو *جنرل سیکریڑی لیاقت آباد ٹاؤن* منتخب کیا۔
اللّه پاک نو منتخب ذمہ داران کو استقامت عطاء فرمائے۔ آمین
دعا گو:
سید عاقب علی علوی
جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی
06/04/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللّه وبرکاتہ۔۔۔۔۔
💚❤💚
الحمد للّه *انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی* کے زیر اہتمام تربیتی نشست و دعوت افطار مورخہ 10 اپریل بروز پیر بعد نماز عصر
جس میں
*سیکرٹری جنرل* انجمن طلباء اسلام پاکستان جناب شان اللہ صدیقی*
* ناظم سندھ جناب شہباز رضا صدیقی* دیگر سابقین اور حاضرین
خصوصی شرکت فرمائیں گے تمام رفقاء اور حاضرین انجمن سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے
بمقام 5/854 لیاقت آباد نزد محمدی سوئٹس سندھی ہوٹل کراچی۔
انجمن کا قافلہ ۔۔۔۔ رواں دواں رواں دواں 💚❤💚
دعا گو:
سید عاقب علی علوی
جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی
02/04/2023
https://www.facebook.com/100064095395764/posts/622420406571134/?app=fbl
دعوت افطار جامعہ کراچی 2023
اور تقریب حلف برداری نو منتخب کابینہ جامعہ کراچی
انجمن طلبہ اسلام (جامعہ کراچی)* کو یہ اعزاز حاصل رہا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کے لئے ماہ صیام میں افطار و طعام کا اہتمام کرتی آرہی ہے۔
حسب روایت اس بار بھی انجمن طلبہ اسلام (جامعہ کراچی) رمضان المبارک کی پر کیف ساعتوں میں تمام ہی اساتذہ، طلبہ، انتظامیہ، سابقین انجمن سمیت ہر ایک خاص و عام کو *"دسترخوان رحمت"* پر مدعو کرتی ہے۔
فیس بک ایونٹ پیج
https://fb.me/e/49YXjFuTR
_پروگرام کی تفصیلات درج ذیل ہیں:_
بمقام 📌: سبزہ زار مصطفیٰ ATI اسٹینڈ نزد UBL بینک جامعہ کراچی
ATI Stand Sabzazar e Mustafa University of karachi
https://maps.app.goo.gl/kEfbTNV3HxSqzDWJ6
تاریخ🗓️: 2023-04-09
دِن : اتوار
وقت ⌚: بعد نماز عصر
افطار کے بعد تقریب حلف برداری
نوٹ: طالبات کے لیے پردے کا انتظام ہے
شعبہ نشر اشاعت
انجمن طلبہ اسلام
جامعہ کراچی
31/03/2023
کابینہ وسطی براۓ سیشن ۲۳-۲۴
نو منتخب ناظم ضلع وسطی برادر حمزہ علی خان اور جنرل سیکرٹری برادر سید عاقب علی نے باہمی مشاورت سے سیشن 24-2023 کے لیے کابینہ ممبران کا اعلان کر دیا
ناظم ضلع وسطی
برادر حمزہ علی خان
نائب ناظم
برادر محمد رضوان
جنرل سیکریٹری
سید عاقب علی
جوائنٹ سیکیٹری
حسان اللہ
فنانس سیکرٹری
برادر جہانزیب کریمی
پریس سیکٹری
محمد طلحہ
26/04/2022
*افسوس ناک خبر*
جامعہ کراچی میں چینی زبان سیکھانے والے چینی اساتذہ کی بس میں مبینہ دھماکہ
دھماکے میں جھلس جانے کی بھی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
رینجرز جوان ،گارڈ اور راہگیر زخمی۔۔۔
25/04/2022
السلام علیکم ورحمۃ اللّه وبرکاتہ۔۔۔۔۔
💚❤💚
الحمد للّه *انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی* کے زیر اہتمام تربیتی نشست و دعوت افطار مورخہ 26 اپریل بروز منگل بعد نماز عصر بمقام محمدی ہال لیاقت آباد میں منعقد کی جارہی ہے۔جس میں
*قائد طلبا ء صدر انجمن جناب رمیز حسن راجہ صاحب* خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ
*جوائنٹ سیکرٹری انجمن طلباء اسلام پاکستان جناب شان اللہ صدیقی*
*نائب ناظم سندھ جناب شہباز رضا صدیقی* اور
*جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن جناب سید سعد علی صاحب*
خصوصی شرکت فرمائیں گے تمام رفقاء اور حاضرین انجمن سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔
انجمن کا قافلہ ۔۔۔۔ رواں دواں رواں دواں 💚❤💚
دعا گو:
حافظ شیخ محمد حسان اللّه
جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام ضلع وسطی
13/01/2021
ہزاروں قومیتیں وجود میں آئیں دہر میں خشک وتر کے رشتے سے۔۔۔۔۔۔
ہم نے بنیاد دوستی رکھی فقط ذات خیر البشر کے رشتے سے۔۔۔۔۔۔
ان شاء اللّه ٢٠ جنوری کو مرکزی دفتر کے سامنے ایم اے جناح روڈ پر پرچم کشائی ہوگی اور ان شاء اللّه تاسیسی تقریب کا انعقاد مرکزی دفتر پر ہو گا تمام احباب اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔۔۔۔۔۔
ڈرائیں گی بھلا کسے یہ راستے کی سختیاں۔۔۔۔۔۔
ہم عظمت رسول کے پاسباں ہیں پاسباں۔۔۔۔۔۔۔
💚❤💚
دعا گو:
محمد شعیب علی خان
جنرل سیکرٹری انجمن طلباء اسلام کراچی ڈویژن
01/12/2020
Career Guidance Camp of Anjuman Talab-e-Islam University of Karachi is already started at Silver Jubilee Gate, University of Karachi, and been guiding students with the formslities and information of Admission 2021.
Admission Camp Media Cell