06/09/2026
جشنِ آزادی پاکستان 2026
جشنِ آزادی کے موقع پرجامعہ صدیقیہ کے شعبہ حفاظ ایجوکیشن سسٹم میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر مدیرِ ادارہ حضرت مولانا شفیق الرحمان کاشمیری صاحب نے طلبہ سے خصوصی گفتگو فرمائی اور انہیں وطنِ عزیز پاکستان کی قدر و محبت، اس کی سلامتی اور ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین فرمائی۔