Al amin welfare trust Reg

Al amin welfare trust Reg

Share

NON PROFIT ORGANIZATION.

For the aid,Advice,Rehabilitation and welfare of the illegally and unlawfully Prisoned women & Children,Health,Education and also for the families of these unfortunate prisoners and lunatics,purely on humanitarian grounds in the prime interest of justice.

02/11/2024

قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں لوٹ کے اوُ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️

karachi central jail for women main khasosi coverage 07/09/2024

پیس کونسل براٸے انسانی حقوق اور الامین ویلفیر کے بانی و چیرمین امین الرحمن خان کی جانب سے سینٹرل جیل کراچی میں چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

پورے پاکستان کی جیلوں میں اسیر لوگوں کی فلاح و بہبود اور انکے معصوم بچوں کو خصوصی توجہ دی جاتی ھے
الامین ویلفیر ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ 20 سال سے اسیر لوگوں کو مختلف پروگرام کے ذریعے انھیں مایوسی اور غم اور پرہشانیوں سے دور کرنے اور انکی اصلاح کرنے میں دن رات مصروف عمل ھیں

پیس کونسل براۓ انسانی حقوق کے چیر۔مین امین الرحمن کی جانب سے سینٹرل جیل کراچی میں بے شمار خوبصوررت پروگرام کرواۓ گیۓ

چھ ستمبر کے حوالے سے اس پروگرام میں بین المذاہب سے تعلق رکھنے والے رہنماوں نے شرکت کی
جن میںبشپ خادم بھٹو سینٹرل چیرمین پاکستان بشپ کونسل

پاسٹر یوسف جون اسمبلیز أف گڈ چرچ

پنڈت مکیش کمار واٸس پریذیڈینٹ نوول مہاراج ایسوسی ایشن

سردار امر سنگھ صدر پاکستان خالصہ سکھ کونسل
اسکے علاوہ دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

امن الرحمن خان نے اسپورٹس میں پہلی اور دوسری پوزیشن لینے والی ٹیم کو میذلز اور شیلڈ بھی دیے
اسکے علاوہ اسیر خواتین کے معصوم بچوں میں تحاٸف بھی تقسیم کیے
اور جیل کے عملہ کو بھی تعریفی سرٹیفیکٹ دیے گے
پیس کونسل براٸے انسانی حقوق کے چیرمین امین الرحمن خان نے کہا
کے میری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی کے اسیر لوگوں کو خوش رکھ سکوں
اور یہی وجہ ھے کے میں اور میری پوری ٹیم اسیر لوگوں کی ہر طرح مدد کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں و سرگرداں رہتی ہیں
اور ہم اپنی مدد أپ کے تحت خالص اللہ کی رضا کے لیے یہ کام کر رہے ہیں
امین الرحمن خان نے مزید کہا کہ
ان پروگراموں کو کروانے میں ڈی أٸ جی جیل خانہ جات شیبا شاہ کا بھرپور کردار ھے اور وہ ہر ہر قدم ہمارے ساتھ کھڑی ہیں
شیبا شاہ خود بھی یہ چاہتی ہیں کے اسیر خواتین جب یہاں سے جاٸیں تو
معاشرے میں ایک مقام حال کریں اور اپنے گھر اور بچوں کی نشو ونما اور دیکھ بھال کر سکیں
پیس کونسل انسانیت کا درس ہی نہیں دیتی بلکہ خود عمل کر کے دیکھاتی ھے اور دوسروں کے لیے مشعل راہ بن رہی ھے
أخر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ھوۓ امین الرحمن نے ڈی أٸ جی شیبا شاہ اور انکی جیل عملہ مشتاق اور حمیرا قیوم کا دل سے شکریہ ادا کیا اور چھ ستمبر کے حوالے سے قوم کو اتحاد ویگانگت کے ساتھ ایک قوم بننے کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا

karachi central jail for women main khasosi coverage karachi central jail for women main khasosi coverage .9M videos • 1.2M channelsPersonalized suggestion illustration .5M videos • 805K channe...

25/11/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Suit # 84, Habib Chamber, Gulshan-e-Iqbal, Bl-14 Main University Road Near Civic Center Karachi
Karachi
74800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00