Seerat QURAN Institute

Seerat QURAN Institute

Share

Assalamualaikum.Sirat Quran Institute is teaching you 4 courses.1 BasicTajweed. 2 Nazra Quran Majeed with Tajweed.3 Memorizing the Qur'an.4 tafseer ul quran .

It will be explained in a very simple way.You will be fully supported by Sirat Qur'an Institute

02/07/2025
02/07/2025

*نبی کریم ﷺ کے دو مہکتےپھول*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا*
حسن اور حسین دونوں ہی میری دنیا کے پھول ہیں.

*جامع الترمذی : 3770*
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️


11/09/2024

*سکون کے واسطے کیا ڈھونڈنا طبیبوں کو*
*سکون کے واسطے آؤ درود پڑھتے ہیں*🖇️💯✨

*اَللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*🌹

*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰٓى اٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ*

________________________
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

11/09/2024

جو دنیا کی الجھنوں سے تھک جاتے ہیں ، انہیں جنت کے تصور سے خود کو آرام دینا چاہیے ۔ جہاں نہ تھکن ہو گی نہ کوئی مصیبت اور نہ کوئی مشقت اٹھانی پڑے گی..🦋
`اللهــم اجمعنا في جنة الفردؤس..🫀`
سب آمین کہیں۔۔۔۔

11/09/2024

*مسلم بہنوں کیلئے دردِ دل سے ایک پیغام 😢*

*ایک حدیث ایسی ہے کہ جو مجھے ہمیشہ بہت ڈراتی ہے ۔ کہ جس میں نبی اکرم ﷺ نے فرمایا "*

*میری امت کے دو گروہ ایسے ہیں جو جنت میں نہیں جائیں گے۔*

*اور حتی کہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائیں گے*
*حالانکہ جنت کی خوشبو سالوں کے فاصلوں سے آتی ہے*

*ان میں ایک گروہ ان عورتوں کا ہوگا۔ جو لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی جو مردوں کی طرف خود بھی مائل ہوتی ہیں۔ اور ان کو بھی اپنی طرف مائل کرنے والی ہیں ۔یہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پا سکیں گی ۔*

*اس کا مطلب باریک لباس پہننا۔ یا اتنا ٹائٹ پہننا کہ جس سے جسم صاف واضح نظر آرہا ہے ٹانگیں، بازو، کمر سب نظر آرہا ہے ۔ یہ درست نہیں ہے ۔*

*قرآن کہتا ہے۔*
*ولا تبرجن تبرج الجاھلیة*

*جہالت والی زیب و زینت کر کے مت نکلو ۔*
*اور جہالت کے زمانے میں کیا ہوتا تھا۔ کہ عورتیں اپنے حسن و جمال کی نمائش آن کیا کرتی تھیں ۔سر پر تو حجاب لے لیتی تھیں لیکن اسے پیچھے ڈال لیتی تھیں جس سے ان کے سینے کھلے ہوتے تھے اور ان کا زیور حسن جو بھی زیب و زینت ہوتی تھی سب نظر آتی تھی*

*سوچیے !*

*کہیں میری پہچان ان جہالت کے زمانے کی عورت کی تو نہی ہے؟*
*مجھے دیکھ کر کیا کوئی

11/09/2024

Islamic Status💖
لوگ کہتے ہیں
جس سے محبت کرو وہ بدلے میں محبت نہیں دیتا ....

اللّٰه♡ سے محبت کرو ....
سب کچھ ملے گا ....
اللّٰه♡ بھی ملے گا ....
اللّٰه♡ کی محبت بھی ملے گی .....
اللّٰه♡ کی حسین جنّت بھی ملے گی .....
یا اللہ تعالیٰ ہمیں عشق حقیقی عطا فرما
یا اللہ پاک ہم دنیا سے تھک گئے ہیں ہمارے دل زخمی ہیں اپنی رحمت کا مرہم عطا فرما آمین ثم آمین ثم آمین یارب العالمین🤲🏻
🪀
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳ

30/08/2024

*جب کوئی مومن نبی کریم ﷺپر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے* *تو اللہ تعالیٰ اس کے دل کو منور کردیتا ہے،گناہوں کی بخشش ہوجاتی ہے، اس کے سینے کو کشادہ فرما دیتا ہے اور اس کے تمام کام آسان کردیتا ہے۔*

امام ابن الجوزيّ
*| بستان الواعظين(٢٩٧)*

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi