Muawin - معاون

Muawin - معاون

Share

معاون کامقصد”پڑھانا “نہیں ہے بلکہ ”سکھانا“ ہے

24/07/2020

Muawin-The Facilitator is inviting you to a scheduled Zoom meeting.

Topic: قربانی کے شرعی اصول و آداب
Time: Jul 27, 2020 07:45 PM Islamabad, Karachi, Tashkent

The Facilitator:
M***i Muhammad Najeeb Khan
M***i Muhammad Farhan Farooq

Join Zoom Meeting
https://us04web.zoom.us/j/8383601815?pwd=MXVrZVF1ZkdwZnVsUUpUejBoajdOQT09

Meeting ID: 838 360 1815
Passcode: 4tF2gR

14/07/2020
11/06/2020

اعلان برائے داخلہ’ تخصص فی الافتاء (فقہ الحلال و فقہ المعاملات)‘
وطن عزیز میں وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے نتیجے میں جہاں دیگر ادارے متاثر ہوئے ہیں وہیں دینی مدارس و جامعات کا تعلیمی نظم بھی متاثر ہوا ہے. جامعات میں حاضر ہو کر اساتذہ کرام کے رو برو تعلیم حاصل کرنے کا حتمی اعلان تو اکابرین وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائے گا البتہ طلباء کرام کو حتی الامکان بر وقت تعلیمی سلسلے سے جوڑنے کے لیے الحمدللہ امسال 2020-21 دارالافتاء الفرقان ،ڈیفینس کراچی میں شعبہ تخصص فی الافتاء میں داخلے کے لیے بذریعہ واٹساپ درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔
خواہشمند حضرات ادارے کی طرف سے درج ذیل مطلوبہ معلومات فراہم کرکے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
صرف وہ حضرات فارم پُر کریں جو اسمارٹ فون اور انٹر نیٹ کی سہولت رکھتے ہوں لاک ڈاؤن مزید طویل ہونے کی صورت میں آن لائن تعلیم حاصل کرسکتے ہوں اس کے ساتھ ساتھ موجودہ حالات کے معمول پر آجانے کے بعد حسب ضابطہ دارالافتاء میں حاضر ہو کر اسباق میں شریک ہو سکتے ہوں۔

فارم پُر کرنے کے بعد درجہ سابعہ کے وفاق کے نتائج اور شناختی کارڈ کی دونوں طرف کی تصویر اوراپنی تازہ پاسپورٹ سائز تصویر بھی ادارے کے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔

نام:

قومی شناختی کارڈ نمبر:

والد کا نام:

والد کا شناختی کارڈ نمبر:
والد کا پیشہ:

تاریخ پیدائش:

مستقل پتہ:

عارضی پتہ:

پتہ برائے خط و کتابت:

وفاقی درجات کے نتائج:

دورہ حدیث کس مدرسہ میں پڑھا ؟

دورہ حدیث میں سہ ماہی اور ششماہی کے نتائج ؟

عصری تعلیم:

اصلاحی تعلق:

آن لائن تعلیم حاصل کرنے کی سہولت رکھتے ہیں؟

مندرجہ بالا معلومات دار الافتا ء کے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔

نوٹ: دورہ حدیث کے سالانہ امتحانات میں کامیاب نہ ہونے کی صورت میں داخلہ منسوخ کیا جاسکتا ہے۔
بندہ امیر الدین ۲۸۵۵۹۷۶۔۰۳۳۱

11/04/2020

لازمی سنیں
مفتی محمد نجیب خان
چیئرمین: معاون The Facilitator

17/12/2019

Muawin-The Facilitator

Offering Arabic Language Course

A Free Demo Session On
January 12th, 2019.

Address : C-24, 14th Street, Khayaban e Mujahid, Stadium Commercial Road, DHA Phase V, Karachi.

For more details feel free to contact

Whatsapp # 0331 2855976, 0335 2272332

04/11/2019

Leading by Example
A Free Introduction Session

Workshop Date
17-Nov-2019
Timing: 09:00am - 11:30am

Only for Teenagers
(Girls & Boys)

Limited Seats Available

Send your details for workshop registration on 0331-2855976

Name:
Father name:
Date of birth:
School/College:
Contact details:
Address:

03/11/2019

A Free Introduction Session
Only for Teenagers (Girls & Boys)
Limited Seats Available

For Registration Please Contact
0321 2855976

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00