28/04/2026
🌹🌷 The blessed Zarih of Imam Reza (as) is decorated with beautiful flowers for the joyous occasion of his birth anniversary.
I'm an Islamic scholar who goes around the globe for Lectures, Islamic Counseling and Majalis Islamic Scholar
28/04/2026
🌹🌷 The blessed Zarih of Imam Reza (as) is decorated with beautiful flowers for the joyous occasion of his birth anniversary.
02/03/2026
التماس سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب کل مرحومین مومنین و مومنات خصوصاً شہدائے ملت جعفریہ
بالخصوص علامہ سید احسن نقوی ابن رئیس الحسن نقوی
23/02/2026
Dua E Sehr (Mukhtasir)
20/02/2026
دو رمضان المبارک 2026
سحر و افطار ٹائمنگ
فقہ جعفریہ،کراچی
19/02/2026
یکم رمضان المبارک 2026
سحر و افطار ٹائمنگ
فقہ جعفریہ،کراچی
18/02/2026
ماہ رمضان میں ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے والی دعا
02/02/2026
🌙 سالانہ مرکزی جشنِ انوارِ شعبان 🌙
منجانب: ناصرانِ امامِ زمانہؑ
📅 ۱۴ شعبان | بروز منگل
📆 3 فروری
🕘 رات 9 بجے
📍 مسجد خیرالعمل روڈ
🎤 منقبت خواں:
علی تراب،علی رضوی ،منتظر نگری، حماد نگری، سبطین جعفری، طالب رضوی،
علی رضوی، مفید زیدی، دانش رضوی، عون حسنی،
کامل نقوی، حسنین مہدی، رجب علی خاں
✒️ شعراء:
منہاج نقوی، قسیم زیدی، رضا شاہ،
مجتبیٰ جعفری (صائب امروہوی)
🎙 نظامت:
زوہاد زیدی، طیب رضوی
✨ تمام عاشقانِ اہلِ بیتؑ سے شرکت کی درخواست ہے ✨
🤲🤲 التماس سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب کل مومنین و مومنات خصوصاً شہدائے ملت جعفریہ بالخصوص مولانا احسن نقوی ابنِ رئیس الحسن نقوی 🤲🤲
21/12/2025
11/12/2025
*✨عزت خدا کی فاطمہ س✨*
*✨بنتِ نبی ص بتول ہیں✨*
*✨وہ جس کے احترام میں✨*
*✨در پر کھڑے رسول ص ہیں✨*
*جشن ولادت باسعادت بی بی فاطمہ س تمام مومنین و مومنات بلخصوص وقت کے اِمام ع کو بہت بہت مبارک🎉 ہو۔*
پروردگار سے دعا ہے کہ اس دن کے واسطے و صدقے سے تمام مریض و بیماروں کو شفاء کلی عنایت فرما۔اور تمام مومنین و مومنات کی جائز حاجات کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما۔
*🤲🤲التماس سورہ فاتحہ 🤲🤲*
*قبلہ مولانا احسن نقوی*
17/11/2025
آسمان کی بارش خیر و برکت کے ساتھ کربلا کے زائرین پر نازل ہوتی ہے۔
#کربلا
30/10/2025
شب جمعہ
التماس سورہ فاتحہ برائے ایصال ثواب کل مومنین و مومنات
خصوصاً
علامہ احسن نقوی ابن رئیس الحسن نقوی