14/08/2025
اللہ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں اس کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین"
`قوم کو 78واں یوم آزادی مبارک!` 🇵🇰🫀
Education for all Education in Pakistan is overseen by Ministry of Education of Government of Pakistan. Literacy rates vary regionally, particularly by s*x.
The academic institutions are the responsibility of the provincial governments whereas the federal government mostly assists in curriculum development, accreditation and some financing of research. The education in Pakistan is generally divided into five levels: primary (grades one through five); middle (grades six through eight); high (grades nine and ten, leading to the Secondary School Certific
14/08/2025
اللہ پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہمیں اس کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین"
`قوم کو 78واں یوم آزادی مبارک!` 🇵🇰🫀
19/03/2025
18/08/2024
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=900649402104112&id=100064771808433&mibextid=ZbWKwL
سندھ حکومت نے عظیم بزرگ اور صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری
05/09/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=154767181004902&id=100094148624538&mibextid=Nif5oz
29/06/2023
Eid UL Adha Mubarak !
آج سے کم پیش نصف صدی (60 سال) قبل مکہ مکرمہ کے مناظر !!
🕋
01/01/2023
سال 2023 کے لئے خود سے عہد
علامہ اقبال کی مشہور نظم دعا
کو اپنی زندگی میں عملی صورت دینے کی کوشش کروں گا. ان شاءاللہ
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہوجائے!
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یارب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
#صدائےمعلم