Syed Muhammad Naeem Qadri

Syed Muhammad Naeem Qadri

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Muhammad Naeem Qadri, Education, Karachi.

30/03/2022
16/01/2020

دوسرا سالانہ عرس مبارک
حضرت علامہ حافظ مبین رضا عطاری رحمتہ اللہ تعالیٰ
26جنوری بروز اتوار بعد نماز عصر غسل،چادر شریف فاتحہ خوانی
بعد نماز عشاء محفل نعت خوانی و بیان
حضرت علامہ خرم عطاری المدنی
خصوصی بیان
خطیب اہلہسننت حضرت علامہ مولانا طاہر اقبال المدنی عطاری قادری
رونق محفل
حضرت علامہ مزمل عطاری
نعت خواں
سیدنعیم عطاری حافظ عاطف عالَم عبدlلماجدعطاری محمد بلال رضا عطاری حافظ ضیاء انصاری
بمقام کورنگی نمبر 6 نزد مننا گجیا والا
زیراہتیمام ،
غلاماں عطار و حاجی محمد یونس قرشی چشتی
تمام عقیدت مندوں سے شرکت کی التجا ہے
نوٹ ،لنگر کا اہتیمام ہے

08/05/2019

سرکار علیہ السلام کے زکر محافل کی وڈیوز بنانے والے... پہت اچھے دوست.. الغوثیہ پروڈکشن والے بھائی عرفان... ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے..
الفاتحہ

04/05/2019

*مرحبا مرحبا آگیا پھر رمضان ہے*

*پیارے نبی کی پیاری باتیں*
*عقائد اسلام*
*تفسیر قرآن*خلاصہ حدیث*
*ہونگے تذکرے اللہ والوں کے*
*تجلیات درور، نعتوں کے گلدستے،*سلاموں کے گجرے*
*اورادو وظائف، صلوۃ التسبیح،*صلوٰۃ التراویح*
*افطار و سحر کی رونقیں*

*انشاء اللہ رمضان المبارک میں ہم ہونگے آپ کے ساتھ مرکز جامعہ نورالقرآن و جامع مسجد فیضانِ اولیاء سے براہ راست*
*رمضان ٹرانسمیشن*
*(فیضانِ رمضان)*یکم رمضان سے دیکھئے فیضانِ رمضان ٹرانسمیشن
جامعہ مسجد فیضانِ اولیاء سے براہ راست

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi