Mustafvi Shariah College For Women

Mustafvi Shariah College For Women

Share

میٹرک پاس طالبات کیلئے علوم شریعہ کورس ،مع انٹر وگریشن

05/03/2024
08/11/2023

فلسطین سر زمین ہے انبیاء اکرام کی ..
یہ زمین ہے ہر محبت کرنے والوں کی ..
یہ زمین ہے تصدیق معراج کرنے والی ..
یہ زمین ہے قبلہ اول ,رخ پہلی پڑھی جانے والی نماز کی ..
اے مسلم امہ تم خاموش کیوں ہو..
کیا تمہارا دل نہیں دکھتا ہے ..
اگر دکھتا ہے تو تم خاموش کیوں ہو ..
ہاتھوں سے مدد نہ سہی زبان سے بولو..
اپنے بھائیوں کے لئے لب تو کھولو..
کہنے کو تو سب کو تم سے محبت ہے ..
مگر کیا یہ محبت بس باتوں کی حد تک ہے ..
دعا کرو بیت المقدس کا ہر بانی سلامت رہے ..
اللہ کی حفاظت میں رہے ,دشمنوں کی چال سے محفوظ رہے ..
دعا کرو میرا فلسیطین آباد رہے ..
دعا کرو میرا فلسطین آباد رہے ..
وہاں رہنے والا ہر باسی شاد رہے ..
وعا کرو قبلہ دوم کی طرح
قبلہ اول بھی سلامت رہے..

یامالک الملک مسجد اقصیٰ کی رونقیں اجاڑنے والوں کو نشانِ عبرت بنا دے آمین یا ربّ العــالمیـــن۔

24/04/2023

Required a skilled and talented teacher in English for Mustafvi Sharia college for women.
Required Qualification: The applicant must have M.A degree in English (Literature/Linguistics),must possess impressive speaking with fluent English.
Salary: Good start depending upon experience and competence.
This job opportunity only for Females applicants. Eligible and interested applicants can contact.
Contact:( 03002545704)

09/09/2020

Admission open...

26/06/2019

مصطفوی شرعیہ کالج(براہے خواتین)
میڑک پاس طالبات(آرٹس اینڈ کامرس رجسٹرڈ، ریکگنائزڈ)
علوم شرعیہ کورس مع انٹر وگریجوشن وماسٹر
خصوصیات :تعلیم کے ساتھ اخلاقی وروحانی تربیت پر خصوصی توجہ
ہم نصابی سرگرمیوں میں فن خطابت اور فن نعت کی کلاسز کا اہتمام
طالبات کے لئے بہتر مستقبل اور اعلیٰ کردار کی تشکیل
معلومات کے لئے دفتر سے رابطہ کریں
زیر انتظام :مصطفوی ٹرسٹ
ایڈریس:107 /59،60پیپلز ٹاون شاہ فیصل کالونی نمبر #3 کراچی
0300 2545704 .34572286

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


59-60 107 Peoples Town Shah Faisal Colony
Karachi
75230

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 02:00
Wednesday 09:00 - 02:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00