اللہ الصمد

اللہ الصمد

Share

تلاوت قران کریم احادیث نبوی ﷺ
اقوال سلف صالحین
خالقِ کائنات کے محبوب محمّد ﷺ پر ایک بار درودپاکﷺ ضرور بھیجیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

15/06/2026

آج کی دعا 🤲

14/06/2026

دنیا بھر کے مسلمانوں اور خاص طور پر طالبِ علموں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!

مسجدِ نبویؐ (مدینہ منورہ) کی انتظامیہ نے دنیا بھر سے قرآنِ پاک حفظ کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے آن لائن قرآن میمورائزیشن کورس (Online Quran Memorization Course) کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

اس ڈیجیٹل اقدام کا مقصد یہ ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود مسلمان براہِ راست مسجدِ نبویؐ کے مستند قاری صاحبان اور اساتذہ کی زیرِ نگرانی درست تجوید کے ساتھ حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کر سکیں۔



08/06/2026

غم اور پریشانی کو خوشی میں تبدیل کرنے کی دعا 🤲

04/06/2026

روزی میں خیر و برکت کی دعا 🤲

04/06/2026

آج کی دعا 🤲
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا ہے جنت جو کہ مومن کا آخری اور ابدی گھر ہے جہاں داخل کیا جانا کامیابی ہے اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے ہم سب کو اپنی جنت الفردوس کا وارث بنائے آمین ثم آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi