Jamia Tuz Zubair

Jamia Tuz Zubair اےمیرے رب میرےعلم میں اضافہ فرما

10 / اگست 2026 بروز پیر بوقت : 12 بجے
09/08/2026

10 / اگست 2026 بروز پیر بوقت : 12 بجے

06 / اگست 2026 ء بروز جمعرات سہ ماہی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیمجامعہ ک...
07/08/2026

06 / اگست 2026 ء بروز جمعرات
سہ ماہی امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات کی تقسیم
جامعہ کے سہ ماہی امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کی حوصلہ افزائی اور علمی کاوشوں کے اعتراف میں ایک پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد کی گئی، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات کو انعامات اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلباء و طالبات کو مزید محنت، علمِ نافع اور دینی و دنیاوی کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔

سہ ماہی امتحان صفر المظفر 1448 ھ / جولائی 2026 ء
23/07/2026

سہ ماہی امتحان صفر المظفر 1448 ھ / جولائی 2026 ء

22/07/2026

جامعۃ الزبیر
شعبہ حفظِ قرآنِ کریم، ناظرہ قرآنِ کریم و قاعدہ
الحمد للہ! آج بروز بدھ جامعۃ الزبیر کے شعبہ حفظِ قرآنِ کریم، ناظرہ قرآنِ کریم اور قاعدہ کا سہ ماہی امتحان 1448ھ بمطابق 2026ء کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ و طالبات کو ان کے امتحانات میں بہترین کامیابی، علمِ نافع اور عملِ صالح عطا فرمائے، اور اساتذۂ کرام کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
مولانا سلطان محمود حسن زئی
بانی و مہتمم جامعۃ الزبیر

اعلان برائے امتحان سہ ماہی ۱۴۴۸ ھ بمطابق 2026 ء
20/07/2026

اعلان برائے امتحان سہ ماہی ۱۴۴۸ ھ بمطابق 2026 ء

عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر حسبِ سابق امسال بھی مستحقین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کا سلسلہ ان شاء اللہ تین دن تک جاری...
26/05/2026

عیدالاضحیٰ کے بابرکت موقع پر حسبِ سابق امسال بھی مستحقین میں قربانی کے گوشت کی تقسیم کا سلسلہ ان شاء اللہ تین دن تک جاری رہے گا۔
جن حضرات کو گوشت کے ٹوکن جاری کیے گئے ہیں، وہ تقسیمِ گوشت کے حتمی اور کنفرم وقت کی معلومات کیلئے عیدالاضحیٰ کے پہلے دن نمازِ ظہر کے بعد رابطہ فرمائیں۔

اظہار تعزیت
05/05/2026

اظہار تعزیت

19/04/2026

الحمدللہ مسجد ابو ایوب انصاری میں سولر پینل کی تنصیب

افتتاحی تقریب آغاز اسباق
10/04/2026

افتتاحی تقریب
آغاز اسباق

Address

Jamia Tuz Zubair Road
Karachi
74700

Telephone

+923451293741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tuz Zubair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tuz Zubair:

Shortcuts

Share

Category