01/08/2024
خوشخبری✨
نور علم آنلائن انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے جارہا ہے سیشن بنام شرح کلام رضا (15دن)..
اپنے عشق کو بڑھانے کے لیے اس سیشن میں ضرور شرکت کیجیے..
کچھ وقت اپنی روحانی زندگی کے لیے بھی نکالیے..
امام و عشق و محبت اعلی حضرت کے کلام پر سوز کو سننے اور سمجھنے کا لطف ہی جدا گانہ ہے🥺...
بہت ہی پر کیف سیشن ہوگا..
ہماری سینئیر معلمہ *نعلین فاطمہ باجی* اس سیشن کو لیںگی..
تربیت بھی فرمائیں گی اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جام بھی پلائیں گی ان شاءاللہ..
ساری ڈیٹیلز پوسٹ میں لکھی ہوئی ہے
+92 313 2026008