06/12/2025
Iqra Huffaz Secondary School Jubilee Branch
School
06/12/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاعا عرض ہے کہ آج مؤرخہ 10 ستمبر بروز بدھ بوجہ بارش اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ کراچی کے تمام شعبوں میں تعطیل رہے گی والسلام
10-09-2025
📢
محترم والدین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل بروز جمعرات مورخہ21اگست 2025ء اقرأ کے تمام شعبوں میں طلبہ طالبات کی تعطیل رہے گی
20/08/2025
*نویں جماعت کے طلباء کے لیے نیک تمنائیں*
Result Day
May Allah (S W.T) give you all great success. Ameen
*Best of Luck!*
IQRA Huffaz Secondary Schools and Colleges Pakistan
IQRA Rauzatul Atfal Trust Pakistan
📢
محترم والدین !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
کل بروز بدھ مورخہ 20 اگست 2025ء بوجہ موسمی حالات اقرأ کراچی کی تمام شاخوں کے تمام شعبوں میں تعطیل رہے گی۔
انتظامیہ اقرأ روضۃ الاطفال کراچی
*حافظ قرآن کا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک خاص رشتہ ہے*
حافظ قرآن کی زبان سے جب تلاوت ہوتی ہے تو گویا رسول اللہ ﷺ کی آواز کی
جھلک سنائی دیتی ہے۔ یہ وہ شرف ہے جو کسی اور امت کو حاصل نہیں ہوا۔ حافظ قرآن حقیقت میں حضور ﷺ کے مشن کا وارث اور ان کے دین کا پاسبان ہے۔
14/08/2025
*14 اگست*
صرف ایک دن نہیں، یہ ہماری آزادی کی پہچان ہے۔آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ قائد اعظم اور ہمارے بزرگوں نے کتنی قربانیاں دے کر یہ ملک حاصل کیا۔
آئیں ہم سب مل کے عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے پاکستان کو علم محبت اور محنت سے سنواریں گے۔
قائد اعظم کے خواب کو حقیقت بنانے والے سب بیروز کو سلام
اقرا روضة الاطفال کی طرف سے تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
*🇵🇰پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد❤️*
13/08/2025
IQRA Rauzatul Atfal Trust Pakistan
Iqra Huffaz Secondary School Jubilee Branch, Karachi
اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ ،
جوبلی برانچ ، کراچی
کی بلڈنگ پر پاکستانی پرچم
پاکستان زندہ باد ❤️
ہمارے ہونہار طالب علم (حافظ محب محسن کلاس ششم) نے 14 اگست کے موقع پر اپنی محنت اور لگن سے پاکستان کے چاروں صوبوں کا شاندار ماڈل تیار کیا۔ یہ نہ صرف ان کی تخلیقی صلاحیت کا ثبوت ہے بلکہ وطن سے محبت ک عکاسی بھی ہے۔ ہم اپنے اس قابل فخر شاگرد کے لیے دعا گو ہیں کہ یہ ہمیشہ اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتا رہے۔" ۔
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
74000
Opening Hours
| Monday | 07:55 - 14:00 |
| Tuesday | 07:55 - 14:00 |
| Wednesday | 07:55 - 14:00 |
| Thursday | 07:55 - 14:00 |
| Friday | 07:55 - 12:00 |
| Saturday | 07:55 - 14:00 |