Educational Updates
Like Our Page to Get Latest News and Updates about Education Department
Follow Us on Twitter
https://mobile.twitter.com/EducationalU
WhatsApp-03457171575
محترم جناب حافظ غلام محی الدین صدر مرکزیہ پنجاب ٹیچرز یونین (رجسٹرڈ) پنجاب کا اساتذہ کے مسائل کے حوالے سے خصوصی پوڈ کاسٹ میں اظہار خیال
پنجاب میں ایسے بزرگ اساتذہ کرام کی پنشن اور گریچیویٹی میں کٹوتیاں کر کے اور لیو انکیشمنٹ ختم کر کے بڑھاپے کا سہارا بھی چھین لیا ہے
برق گرتی ہے تو بیچارے استادوں پہ
یہی بات تو بیچارے ملازمین کہہ رہے ہیں
پنجاب بھر میں سرکاری سکولز میں منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ 2 مارچ کو جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ بچوں کو بتا دی گئی اور نوٹ بھی کروا دی گئی اسی ڈیٹ شیٹ کے مطابق بچوں کی تیاری شروع کروائی گئی آج رواں ہفتے کا آخری ورکنگ ڈے تھا ہر ٹیچر نے سوموار والے پیپر کی تیاری کروائی اور اگلی دو چھٹیوں میں بچوں کو پیپر تیار کرنے کی تلقین کی اب ہوا یہ ہے جمعہ کی شام نئی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی اب سوموار والے دن جن بچوں کا ریاضی کا پیپر ہے اب اس کی جگہ سائنس کا رکھ دیا گیا ہے یہ کسی ایک سکول یا کسی ایک ضلع کی بات نہیں پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے سبھی سرکاری سکولز کے ساتھ یہ مذاق کیا گیا ہے یہ کون سا طریقہ ہے ڈیٹ شیٹ تبدیل کرنے کا ؟ محکمہ کا یہ غیر سنجیدہ رویہ امتحانات پہ کیسے اثر انداز ہوگا ؟ بچے جس پیپر کی تیاری کر کے آئیں اور سکول آنے پہ انہیں کوئی اور پیپر تھما دیا جائے تو سکول اور ٹیچرز کا کیا امیج رہ جائے گا ؟
بہاولپور: رحمن علی باجوہ کی کال پر ملازمین کا سمندر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
Karachi