12/05/2025
ہفتہ وار کورس کروایا جا رہا ہے جو کہ انشاءاللہ العزیز ہر جمعۃ المبارک رات 9 تا 11 بجے ہوگا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Mouinia, Educational Research Center, Karachi.
12/05/2025
ہفتہ وار کورس کروایا جا رہا ہے جو کہ انشاءاللہ العزیز ہر جمعۃ المبارک رات 9 تا 11 بجے ہوگا
20/03/2025
بیدم وارثی اور داغ دہلوی
بیدم :
عجب تماشا ہو میدان حشر میں بیدمؔ
کہ سب ہوں پیش خدا اور میں رو بروئے رسول
داغ:
حشر کے دِن بھی ہو شرحِ غم تمہارے سامنے
سب خُدا کے سامنے ہوں ہم تمہارے سامنے
لے چلے بخششِ امت کا خدا سے اقرار
عرصۂ حشر ہے مارا ہوا میداں ان کا
امیر مینائی
کوئی ان کے بعد نبی ہوا؟ نہیں ان کے بعد کوئی نہیں
کہ خدا نے خود بھی تو کہہ دیا نہیں ان کے بعد کوئی نہیں
حنیف اسعدی
23/01/2024
شکریہ Hafiz Nazaf Ali Hussaini
یومیہ درس، جامع مسجد گلزار محمدی
آج 30 نومبر بروز جمعرات
عنوان "سورۃ الاخلاص" (نشست دوم)
بعد نماز عشاء
مقرر: فیصل عزیز بندگی
مہتممِ اعلیٰ جامعہ معینیہ
ماڈل کالونی، اجمیری چوک