Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone

Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone

Share

Pakistan Largest Students' Islamic Organization

09/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کے تحت گلشن کالج میں امتحانات میں شریک طلبہ کیلئے مشروبات و والدین کیلئے انتظارگاہ کا اہتمام،نگراں کالجز کمیٹی وسطی برادر حذیفہ بیگ نے دورہ کیا۔
والدین و طلبہ نے شدید گرمی و ہیٹ ویو سے بچاو کے لیے اس کاوش کو سراہا۔

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 05/05/2026

گرمی کی شدت و کالج انتظامیہ کی بےحسی کو مد نظر رکھتے ہوئے گلشن کالج اور نیشنل کالج میں امتحانات کیلئے آنے والے طلبہ کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کی کاوشوں سے ٹھنڈے پانی کا انتظام و طلبہ سے رابطے فاونڈیشن کالج،جوہر ڈگری و نیشنل کالج کے طلبہ اور ان کے والدین نے اس کاوش کو سراہا۔

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 03/05/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی🌟

الحمدللہ! اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کے زیرِ اہتمام صفورا Scheme 33 اور گلشنِ اقبال میں "پڑھو پڑھاؤ" مہم کے سلسلے میں تعلیمی پروگرام میں طلبہ رہنمائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں میٹرک پاس کرنے والے طلبہ کی رہنمائی،کالجز میں داخلے و انتخاب میں مدد جبکہ زون وسطی کی حدود میں قائم سرکاری کالجز کے طلبہ کو آئندہ سرگرمیوں،کتابوں کی فراہمی، طلبہ مسائل کے حل میں معاونت و سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے جمعیت کی دعوت دی گئی
سینکڑوں طلبہ نے کیمپ میں شرکت کی اور جمعیت کے ذمہ داران سے رہنمائی حاصل کی۔

33

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 27/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی🌟

الحمدللہ! اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کے زیرِ اہتمام گلستانِ جوہر،گلزارِ ہجری اور گلشنِ اقبال میں "پڑھو پڑھاؤ" مہم کے سلسلے میں تعلیمی پروگرام میں طلبہ رہنمائی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں میٹرک پاس کرنے والے طلبہ کی رہنمائی،کالجز میں داخلے و انتخاب میں مدد کی گئی جبکہ زون وسطی کی حدود میں قائم سرکاری کالجز کے طلبہ کو آئندہ سرگرمیوں،طلبہ مسائل کے حل میں معاونت و سرگرمیوں سے آگاہ کرتے ہوئے جمعیت کی دعوت دی گئی
سینکڑوں طلبہ نے کیمپ میں شرکت کی اور جمعیت کے ذمہ داران سے رہنمائی حاصل کی۔طلبہ اور والدین نے اس کاوش کو بےحد سراہا۔

اسلامی جمعیت طلبہ ہمیشہ کی طرح نوجوان نسل کی تعلیمی و اخلاقی تربیت کے لیے کوشاں ہے!

23/04/2026

اجتماع کھیل | کالجز کمیٹی زون وسطی
اختتام پر رکن جمعیت برادر اسيدالرحمن گوندل نے حدیث (کلکم راعٍ وکلکم مسؤول عن رعیته) پر درس حدیث پیش کرتے ہوئے امتحانات و داخلہ مہم کی پلاننگ رکھی۔

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 16/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کےتحت ذمہ داران کیلئے نشست کا انعقاد جس میں نگراں کالجز کمیٹی وسطی برادر حذیفہ بیگ نے تعلیمی اداروں کے مسائل و ہمارے کردار کے عنوان پر گفتگو

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 12/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی وسطی کے تحت انٹر کے سالانہ امتحانات میں طلبہ کی معاونت(کریش کلاسز) پر مبنی مہم کے حوالے سے نشست جس سے سابق ناظم نیشنل کالج انس حسن مخاطب ہوئے بعد از آں برادر اسید الرحمن گوندل نے مہم کی تفصیلات، Book Bank کے قیام و میٹرک کے امتحانات میں شریک طلبہ سے رابطوں کے حوالے سے پلاننگ سے آگاہ کیا۔

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 10/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ نیشنل کالج کے تحت روابط پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کو مستقبل کی تعلیم دوست سرگرمیوں سے آگاہ و طلبہ مسائل کے حل و مستقبل کی پلاننگ سے آگاہ کیا گیا

Photos from Islami Jamiat Talba Colleges Central Zone's post 10/04/2026

اسلامی جمعیت طلبہ نیشنل کالج کے تحت طلبہ کے مسائل سنے گئے بعد از آں رکن جمعیت برادر اسيدالرحمن گوندل نے کالج کے پرنسپل سے ملاقات کی اور طلبہ مسائل سے آگاہ،جمعیت کی تعلیم دوست سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال،دینیات کتاب کا تحفہ دیا و پرنسپل نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

16/03/2026

وَمَا تَقْدَّمُوا لأَنفُسِكُم مَنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِندَ اللَّهِ
"Whatever good you send forward for yourselves, you will find it with Allah." (Qur'an 2:110)

A beautiful Iftari gathering of former and current members of College Committee Wasti organized through Islami Jamiat-e-Talaba May Allah accept everyone

08/03/2026

أَوْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ (النحل 125)

Join us for an evening of connection and reflection at our Ahbab Baithak. As the sun sets and we break our fast together, let’s revive the bonds of brotherhood and shared purpose.
📍 Location: National College
📅 Date: 10th March (Tuesday)
⏳ Time: 5:30 pm
🍱 Featuring: Iftar Dinner
We can't wait to see you there! 🤝

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gulshan College Block 7 Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00