31/08/2024
چلو ہنستے ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ کے ہر بچے پر ماہانہ 24 ہزار خرچ کرتا ہے۔
Human Rights Committee of Pakistan is working for the betterment of human rights in Pakistan.This is registered under the deed of trust
Human Rights Committee of Pakistan is founded by human rights activist of Pakistan namely Mubashir Bhutta Advocate High Court. The organization is working for the betterment of human rights in Pakistan. This organization is registered with the registrar under the deed of trust in Karachi. We have came to knew that Pakistan have basic three mandatory issues for the progress and betterment which a
31/08/2024
چلو ہنستے ہیں۔
محکمہ تعلیم سندھ کے ہر بچے پر ماہانہ 24 ہزار خرچ کرتا ہے۔
13/08/2024
فائر وال ہے یا ویسے نیٹ سلو کر دیا گیا ہے۔ لیکن یہ طے ہو گیا ہے کہ اگر یہ چند ہفتے بھی ایسا ہوتا رہا تو پاکستان آن لائن فری لانسنگ مارکیٹ سے آؤٹ ہو جائیگا۔
جب آپ وقت پر اپنے کلائنٹس کی اسائنمنٹ نہیں دے سکیں گے۔
جب آپ کلائنٹس کی ایمیلز کا جواب ، یا وٹس ایپ میسجز کا جواب فوری نہیں دے پائیں گے۔
جب آپ نئے پراجیکٹ لینے کے لیے اپ ورک، لنکڈ ان، فائیورر جیسی ویب سائٹس کو چلا ہی نہیں پائیں گے۔
تو یقینی طور پر فری لانسرز کی موت ہو جائیگی ۔ کیونکہ اب تو پراکسی کے ساتھ بھی نیٹ سلو ہو چکا ہے۔
وقفوں کے ساتھ نیٹ سلو ہوتا ہے، پھر کچھ دیر کے لیے ٹھیک ہوتا ہے، پھر دوبارہ خراب ہو جاتا ہے۔
جو لوگ لوکیشن آفس چلا رہے ہیں۔ وہ ہی جانتے ہیں کہ آپ کے بیس لڑکے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہوں کہ نیٹ ٹھیک نہیں ہے۔ ۔ ۔ لیکن ان کو مہینے کے آخر میں سیلری دینا ہو ۔ ۔ تو آپ سیریسلی سوچتے ہیں کہ اپنا آفس بنگلہ دیش شفٹ کر لیں (کیونکہ وہاں تبدیلی کم از کم برسوں نہیں لیتی۔) یا پھر آزر بائجان جیسے کسی ملک میں چلے جائیں۔
خیر کل ملا کر خلاصہ یہ ہے کہ اب یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ مقامی انڈسٹری، تجارت، اور کسانوں کے بعد "ہم نے" کامیابی کے ساتھ فری لانسرز کو بھی سڑکوں پر لا کھڑا کیا ہے۔
میری ذاتی دلچسپی صرف یہ ہے کہ اب پاکستانی قوم کیا کرتی ہے؟ کیونکہ حکایت کے بقول بادشاہ نے چھتر مارنے والے بھی بڑھا دیے ہیں ۔ ۔ مگر یہ قوم تشریف پیش کرنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کا یارا ہی نہیں رکھتی ۔ ۔
کاپی
Be careful while sending your child's to the mudarsa or school. It's trend of torture now a days in mudarsa
Barbarian act and police should take action
02/07/2020
No rights in Kashmir. UNO sleeping
no one here to take action
19/03/2020
There is a God.
Mubashir Bhutta advocate opinion on G tv program, Protests erupted in Kasur on Wednesday, a day after the remains of three minor boys, whom police suspect were murdered after being sexually assaulted, were recovered in Kasur's Chunian tehsil And Namrita Chandani, who belonged to Mirpur Mathelo, a taluka of Ghotki, was found lying on a charpoy with a rope tied to her neck while her room was locked from inside.Police said it was early to say whether she committed su***de or had been murdered.