Nayab Memorial Sec. School - Campus 2

Nayab Memorial Sec. School - Campus 2 our educational society gave education to needy people at low cost

11/04/2023

محترم والدین السلام علیکم
اپ سب کو مطلح کیا جاتا ہے کہ کل12 اپریل 2023 بروز بدھ حکومتی سندھ کے اعلان کے مطابق اسکول بند رہے گا اور13 اپریل 2023 بروز جمعرات کو اسکول معمول کے مطابق کھلے گا.
رمضان کے اسکول ٹائم کلاس 1تا کلاس10 صبح8 تا 12 بجے تک ہونگے.اور کلاسMont تا کلاس KG-2 صبح 9تا 12 بجے تک ہونگے.

اسکول انتظامیہ
نایاب میموریل سیکنڈری اسکول کالج کیمپس 2
Follow the facebook Page: "Nayab Memorial Sec.School-Campus 2"

03/04/2023

محترم والدین السلام علیکم
اپ سب کو مطلح کیا جاتا ہے کہ کل 4 اپریل 2023 بروز منگل حکومتی سندھ کے اعلان کے مطابق اسکول بند رہے گا اور5 اپریل 2023 بروز بدھ کو اسکول معمول کے مطابق کھلے گااور کلاس 9 کا پیپر کنسیل ہو کر 5 اپریل 2023 میں لیا جائے گا.
رمضان کے اسکول ٹائم کلاس 1تا کلاس10 صبح8 تا 12 بجے تک ہونگے.اور کلاسMont تا کلاس KG-2 صبح 9تا 12 بجے تک ہونگے.

اسکول انتظامیہ
نایاب میموریل سیکنڈری اسکول کالج کیمپس 2
Follow the facebook Page: "Nayab Memorial Sec.School-Campus 2"

22/03/2023

محترم والدین السلام علیکم
اپ سب کو مطلح کیا جاتا ہے کہ آج 22مارچ2023 بروز بدھ بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ اسکول بند رہے گا.اور کلاس 9 کا آج کا پیپر کنسیل ہو کر آخر میں لیا جائے گا.کل بروز جمعرات 23 مارچ حکومت اعلان کے مطابق اسکول بند رہے گا
رمضان کے اسکول ٹائم کلاس 1تا کلاس10 صبح8 تا 12 بجے تک ہونگے.اور کلاسMont تا کلاس KG-2 صبح 9تا 12 بجے تک ہونگے.

اسکول انتظامیہ
نایاب میموریل سیکنڈری اسکول کالج کیمپس 2
Follow the facebook Page: "Nayab Memorial Sec.School-Campus 2"

15/03/2023

محترم والدین السلام علیکم
آپ لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس Mont,KG-1 اورکلاس2-KG کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ بروز پیر 13 مارچ 2023 صبح10بجے کلاس میں بچوں کو دیا جائےگا.اور کلاس 1 تا 8 کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 15 مارچ بروز بدھ صبح 10 بجے کلاس میں بچوں کو دیا جائے گا.
ابھی تک جن بچوں کی اسکول فیس اور دیگر بقیاجات ادا نہیں کیے گے,جلد ازجلد سالانہ نتیجے سے پہلے ادا کریں.
والدین کے لئے خوشخبری:
والدین کی سہولت کے لئے بچوں کی پچلھی کلاس کی کتب کی فروخت اور موجودہ کلاس کی پرانی کتب کی خریداری کے لئےایک بازار کا اہتمام 16 مارچ 2023بروز جمعرات کو صبح 10 تا 11 بجے تک اسکول میں کیا گیا ہے.جس میں والدین آپس میں پرانی کتب خرید اور فروخت کر سکیں گے.
انشااللہ 20 مارچ2023 بروز پیر کوکلاس Mont تاکلاس 9 کی نئی کلاسیس کا آغاز ہوگا.
نئےایڈمیشن پر خصوصی رعایت حاصل کریں:
,ایڈمیشن فیس,یونیفارم اور ماہانہ فیس میں خصوصی رعایت حاصل کریں,اور کلاسMont تا کلاس 9th کے ایڈمیشن پر بھی خصوصی رعایت حاصل کریں.
نوٹ : اس سال سیکنڈری کلاسیں لڑکوں,اور لڑکیوں کے لئے علیحدہ علیحدہ ہونگی.
اسکول انتظامیہ
نایاب میموریل سیکنڈری اسکول کالج کیمپس 2
Follow the facebook Page: "Nayab Memorial Sec.School-Campus 2"

Annual Result 2022-2023
15/03/2023

Annual Result 2022-2023

05/02/2023
29/01/2023

محترم والدین السلام علیکم
آپ لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کلاس 1 تا کلاس 10 حکومتی اعلان کے مطابق موسم سرماہ میں اسکول ٹائم پیر تا جمعرات صبح 8:30 تا دوپہر 1:00,جمعہ ٹائم صبح 8:30 تا دوپہر 12:30 ہونگے.ایک اور خوشخبری,1 فروری2023 کے ماہ میں Montessori اور KG-I میں ایڈمیشن کروانے پر کورس,ایڈمیشن فیس,یونیفارم اور ماہنہ فیس میں خصوصی رعایت حاصل کریں,اور کلاس KG-II تا کلاس 9th کے ایڈمیشن پر بھی خصوصی رعایت حاصل کریں.
نوٹ : اس سال سیکنڈری کلاسیں لڑکوں,اور لڑکیوں کے لئے علیدہ علیدہ ہونگی.
اسکول انتظامیہ
نایاب میموریل سیکنڈری اسکول کالج کیمپس 2
Follow the facebook Page: "Nayab Memorial Sec.School-Campus 2"

05/02/2021

Address

Karachi

Telephone

+923322955509

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Memorial Sec. School - Campus 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Nayab Memorial Sec. School - Campus 2:

Shortcuts

Share

Category