Abu Yahya Online Quran Academy

Abu Yahya Online Quran Academy We provide best Quran Shareef Tuition for children and adults both

14/08/2026
تقبل ﷲ منا ومنكم صالح الأعمال
21/03/2026

تقبل ﷲ منا ومنكم صالح الأعمال

27/12/2025

اللہ کریم آپ کو دارین کی سربلندی عطا فرمائیں آمین

Jumma Mubarak❤️
02/08/2024

Jumma Mubarak❤️

یہ ایک ہوائی جہاز کے پائلٹ کے کاک پٹ کی تصویر ہے۔اتنی زیادہ اسکرینیں، پیچیدہ حساب کتاب، بڑی تعداد میں بٹن اور پیچیدہ کنٹ...
21/07/2024

یہ ایک ہوائی جہاز کے پائلٹ کے کاک پٹ کی تصویر ہے۔

اتنی زیادہ اسکرینیں، پیچیدہ حساب کتاب، بڑی تعداد میں بٹن اور پیچیدہ کنٹرولز سب صرف ایک ہوائی جہاز کی منظم پرواز کے لیے بنائے گئے ہیں۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ:

کبوتر، باز، طوطے اور دوسرے پرندے یہ تمام پیچیدہ حساب کتاب، بلندی اور رفتار، وزن کا اندازہ، پرواز کی سمت، وقت کی تنظیم، غذا کی تلاش اور دشمن سے بچاؤ کے انتظامات، اُڑنے اور اُترنے کے حساب کتاب، اُونچی اور نیچی پروازیں، یہ سب کچھ بغیر کسی ریڈار، جی پی ایس، کنٹرول روم اور مصنوعی سیارے کے محض دو گرام کے دماغ کے ذریعے کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس بارے میں کیا خوب فرماتا ہے:

"کیا یہ لوگ پرندوں کی طرف نہیں دیکھتے جو آسمانی فضا میں مسخر ہیں؟ انہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں تھامتا، بیشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں۔"

(أَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مُسَخَّرَاتٍ فِي جَوِّ السَّمَاءِ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا اللَّهُ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ)[النحل، ۷۹]
Abdul Waheed
#شعور
#القرآن

Address

Karachi
75330

Telephone

+923232566977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Yahya Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abu Yahya Online Quran Academy:

Shortcuts

Share