02/06/2025
کچھ چیزیں اپنے آپ کواوربچوں کوسمجھائیں کہ اگرکسی نے آپ کوچھوڑدیا،زندگی سے نکال دیا،ملازمت سے برخواست کردیا،اسکول کالج سے جواب دیدیا توزندگی ختم نہیں ہوجاتی،راستے بند نہیں ہوجاتے،اس دنیاکواللہ نے بہت بڑابنایاہے،اپنی سوچ کوبڑاکریں،اپنے خ*ل سے باہرنکلیں،بہت سے راستے نظرآئیں گے اورپہلے سے بڑے راستہ ہوں گے،بس آپ نے اللہ پریقین اورکوشش جاری رکھنی ہے۔