13/10/2024
پاکستان آرٹ کے نام سے میرا ایک فیس بک پر پیج تھا جو اب 2 اگست 2024 سے ہیک ہوگیا ہے لہذا آپ سب سے گذارش ہے کہ پیج پاکستان آرٹ جب تک بحال نہیں ہوتا آپ اس کو فولو، لائیک نہ کریں کیوں کے اس پیج میں پاکستان کی مسبت اکاشی کی جاتی تھی اس لیے اس کو ہیک کرلیا گیا ہے ۔ اس میں اب جو بھی مواد ڈالا جارہا ہے اس کے لئے میں زمیدار نہیں ہوں گا۔