Ataleeq Pakistan

Ataleeq Pakistan

Share

Ataleeq Pakistan, Tarbiyat Pioneer, working for Nation Development thru Redefining Child TARBIYAT and Reinventing Schools.

02/05/2021
Photos from Ataleeq Pakistan's post 02/05/2021

Assalam u Alaikum
Children
Countdown starts now...
10 Days online Ramadan Challenge..
Pakistan, Saudi Arabia, Australia and New Zealand.

24/11/2020

President Alkhidmat Foundation Pakistan, KP Region presenting Souvenir to Sir Shahzad Qamar, Director Ataleeq Pakistan.

Photos from Ataleeq Pakistan's post 24/11/2020

Staff Capacity building workshops of Aalkhidmat Pakistan Foundation's Child Protection Centers.
Punjab Region, KPK ad Sindh Balochistan regions.

Photos 24/04/2020
آج کی کہانی:ملکہ کا حکم | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling 31/03/2020

اسکول بند ہیں تربیت تو نہیں۔۔
کتابیں بند ہیں۔۔۔
کہانیاں تو نہیں...
کہانیاں بچوں کی تربت کا سب سے موثر طریقہ ہے۔
اتالیق پاکستان کے یوٹیوب چینل پر آج کی کہانی کا نام ہے "ملکہ کا حکم"َ
چیونٹیوں کی یہ کہانی بچوں کو سکھائے گی کہ۔۔
مشکلات، آفات اور حادثات میں ہمیں کیا کرنا ہوتا ہے ۔۔
گھبرانے کے بجائے کیا حفاظتی اقدامات کرنے
اور کیسے اللہ سے مدد و استغفارمدد طلب کرنا ہوتی ہے۔
یہ چیونٹیوں کی بستی کا ایک عام سا دن تھا کہ زمین لرزنے لگی۔۔
ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی ۔۔
ہر طرف سے بڑے بڑے پتھر گھروں پر آکر گرنے لگے۔۔ پھر کیا ہوا ؟ کہانی دیکھیں...آج سپہر ٹھیک 3 بجے ، پاکستانی ٹائم کے مطابق..
دیے گئے لنک پر ابھی کلک کریں۔

آج کی کہانی:ملکہ کا حکم | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling اج کی کہانی کا نام "ملکہ کا حکم " ہے۔

آج کی کہانی: کالی گندم | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling 30/03/2020

بچوں کی آج کی لاک ڈاؤن اداسی کم کرنے حاضر ہے۔۔ آج کی کہانی۔۔
*کالی گندم* ۔۔
گندم کو اپنے اوپر بہت غرور تھا ۔۔
اپنے علاوہ کسی کو کچھ نا سمجھتی۔۔
ایک مرتبہ بارش ہوئ اور پتا پے پھر کیا ہوا؟؟؟
دیکھیے آج کی کہانی میں۔۔
https://youtu.be/HCMPqDR1vCk
لاک ڈاؤن میں بچوں کے لیے اتالیق پاکستان کے چینل پر روزآنہ ایک کہانی نشر کی جارہی ہے۔۔
مزے مزے کی یہ کہانیاں اور انکے بعد کے سوال جواب اتالیق کے ماہرین نے تحقیق کے بعد تیار کیے ہیں۔
ان کہانیوں کا مقصد بچوں کی تعلیم اور تربیت کے عمل کو جاری رکھنے میں والدین اور اساتذہ کی مدد کرنا ہے۔
چینل پر والدین اور اساتذہ کے لیے بچوں کی تعلیم و تربیت میں رہنمائ سے متعلق ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جارہی ہیں۔
چینل پر جانے کے لیے کلک کیجیے۔
www.youtube.com/AtaleeqPakistanOfficial

آج کی کہانی: کالی گندم | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling کہانی " کالی گندم" کی تھیم یہ ہے کہ اپنی دول، صلاھیت، علم،، خاندان کسی بھی چیز پر غرور کرنا اور دوسرعں کو کمتر سمجھنا اللہ کو ناپسند ہے۔ گندم نے اپنی خوبصورت...

آج کی کہانی: مانی کا مٹھو | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling 29/03/2020

بچوں ۔۔
آج کی کہانی ہے۔۔ مانی کا مٹھو۔۔
ہوا کچھ یوں کہ مانی کے مٹھو کو ایک عجیب عادت پڑ گئ ۔۔
سب گھر والے اس عادت سے تنگ ہونا شروع ہوگئے ۔۔
مٹھو سے یہ عادت مانی کو بھی لگ گئی ۔۔ پتا پے پھر کیا ہوا؟؟؟
دیکھیے آج کی کہانی میں۔۔
لاک ڈاؤن سےاداس بچوں کے لیے اتالیق پاکستان کے چینل پر روزآنہ ایک کہانی نشر کی جارہی ہے۔۔
مزے مزے کی یہ کہانیاں اور انکے بعد کے سوال جواب اتالیق کے ماہرین نے تحقیق کے بعد تیار کیے ہیں۔
ان کہانیوں کا مقصد بچوں کی تعلیم اور تربیت کے عمل کو جاری رکھنے میں والدین اور اساتذہ کی مدد کرنا ہے۔
چینل پر والدین اور اساتذہ کے لیے بچوں کی تعلیم و تربیت میں رہنمائ سے متعلق ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جارہی ہیں۔
چینل پر جانے کے لیے کلک کیجیے۔

آج کی کہانی: مانی کا مٹھو | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #Urdu #storytelling کہانی "مانی کا مٹھو" میں مٹھو کو نقلیں اتارنے کی عادت پڑنے اور گھر والوں کی پریشانی کا ذکر ہے۔۔

آج کی کہانی: سیکرٹ فارمولا | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #storytelling 28/03/2020

کرونا کی وبا اور لاک ڈاؤن۔۔ کاروبار، عبادات اور زندگی کے انداز اور ترجیحات پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ اسکول بند ہیں۔۔ ایسے میں بچوں کی تربیت کی اہمیت اور بڑھ رہی ہے۔۔
اتالیق پاکستان کے چینل پر ہر روز دن 3 بجے ایک کہانی نشر کی جارہی ہے۔ ان کہانیوں کا مقصد بچوں کی تعلیم اور تربیت کے عمل کو جاری رکھنے میں والدین اور اساتذہ کی مدد کرنا ہے۔ مزے مزے کی یہ کہانیاں اور انکے بعد کے سوال جواب اتالیق کے ماہرین نے تحقیق کے بعد تیار کیے ہیں۔
آج کی کہانی، حضرت رابعہ بصری رحمہ کے ایثار سے متعلق ہے۔
https://youtu.be/U0Af4I4V2Dg

چینل پر والدین اور اساتذہ کے لیے بچوں کی تعلیم و تربیت میں رہنمائ سے متعلق ویڈیوز بھی اپلوڈ کی جارہی ہیں۔ چینل پر جانے کے لیے کلک کیجیے۔
https://m.youtube.com/channel/UCi6GKtoyWIS8wnxaAc9a1eQ

آج کی کہانی: سیکرٹ فارمولا | Today's Story #corona #Lockdown #KidsActivities #storytelling لاک ڈاؤن کے یہ دن گھر والوں سے قریب ہونے اور تربیت کے دن ہیں۔ آؤ بچوں سیکھتے ہیں کہ اگر کوئی برا شخص ہمیں پکڑنے کی کوشش کرے تو ہم کیا کریں۔ سیکھیےایک مزیدار ...

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


A 751, Block H, North Nazimabad. Karachi
Karachi
54600