02/09/2026
📢 اہلِیان ہارون بحریہ گلشن مزدور اور گرد و نواح کے علاقوں کی عوام کے لیے اہم اعلان۔۔۔۔۔
موسٰی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام اور الوہاب فاؤنڈیشن کے تعاون سے ایک عظیم الشان فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس کیمپ میں مستحق افراد کے لیے آنکھوں کا مفت معائنہ، ادویات اور ضرورت مند مریضوں کے مفت آپریشن کی سہولت فراہم کی جائے گی۔
جو مریض آپریشن کے مستحق ہوں گے، ان کے آپریشن مفت کیے جائیں گے۔
📅 تاریخ: 5 September 2026
⏰ اوقات: صبح 09:00 بجے تا 01:00 بجے
📍 مقام: نیول کالونی، یو بی ایل بینک کے قریب، AGS اسکول میں
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ خود بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس فری آئی کیمپ کے بارے میں آگاہ کریں۔
📞 سرشکیل : 03449990002
📞 کیمپ آرگنائزر: عمیر غوری
0313-1124601
موسٰی فاؤنڈیشن — زیرِ اہتمام
الوہاب فاؤنڈیشن — تعاون سے
🌹 خدمتِ خلق ہی اصل انسانیت ہے۔