22/05/2026
اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے بعد ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ ایک اور تنازع کی زد میں ہیں۔ ماضی میں نیو ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو مین دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے میں غیر قانونی گردہ ٹرانسپلانٹس سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا اور 15 سے 18 کیسز کا ذکر بھی سامنے آیا ہے۔