Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Dr. Manzoor Ahmed Mengal, Tutor/Teacher, Karachi.
الحمدللہ۔
شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب بخیر وعافیت کراچی واپس پہنچ گئے۔۔
اجلاس وفاق المدارس العربیہ پاکستان
02/07/2026
تازہ ترین۔۔۔ شیخ و مرشد۔۔۔۔۔
حاجی حضرت مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب کی حج سے بابرکت واپسی پر آج حضرت کی رہائش گاہ پر مبارکباد پیش کی گئی۔ اس موقع پر حضرت مولانا آیت الرحمٰن صاحب نے میزبانی کی، جبکہ حاجی وحید خان کاکڑ اور عمران خان (سی ای او مسعود پٹرولیم) نے خصوصی شرکت کرکے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
عزت، محبت اور مقبولیت وہ نعمتیں ہیں جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کو عطا فرماتا ہے؛ اور یہ نعمت ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔
حاجی صاحب ❤
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب حفظہ اللہ۔
🌹 الحمدللہ 🌹
آج محترم مولانا ڈاکٹر منظور مینگل صاحب حجِ بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے کے بعد بخیریت جامعہ صدیقیہ کراچی پہنچ گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کا حج مبرور و مقبول فرمائے، ان کی دعاؤں، عبادات اور دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور انہیں صحت، عافیت، برکت اور درازیٔ عمر نصیب فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے اس مبارک سفر کو دنیا و آخرت میں باعثِ خیر و برکت بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi