Madrasa Arabia Islamia Dar ul salam

Madrasa Arabia Islamia Dar ul salam یہ پیج قرآن کریم کو عمدہ ادائیگی اور اچھے لہجوں میں پڑھنے کی فضا قائم کرنے کی ایک ادنیٰ کاوش ہے۔

پرسوں ان شاءاللّٰہ۔۔!!خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں۔!!جزاکم اللّٰہ خیرا
30/01/2026

پرسوں ان شاءاللّٰہ۔۔!!

خود بھی تشریف لائیں اور اپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں۔!!

جزاکم اللّٰہ خیرا








1 فروری کو ان شاءاللّٰہ آپ احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔!!
18/01/2026

1 فروری کو ان شاءاللّٰہ

آپ احباب سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔!!








29/10/2025

الحمد للّٰہ







نہایت معذرت کے ساتھ!!اوردعاؤں کی درخواست کے ساتھ!!جزاکم اللّٰہ خیرا
15/10/2025

نہایت معذرت کے ساتھ!!

اور

دعاؤں کی درخواست کے ساتھ!!

جزاکم اللّٰہ خیرا







تفصیلی اشتہار ان شاءاللّٰہ چند دنوں بعد!!!تب تک کے لیے جڑے رہیں!!اس کو شئیر بھی کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب تک یہ پی...
11/10/2025

تفصیلی اشتہار ان شاءاللّٰہ چند دنوں بعد!!!
تب تک کے لیے جڑے رہیں!!
اس کو شئیر بھی کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ احباب تک یہ پیغام پہنچ جائے۔

جزاکم اللّٰہ خیرا







اعلانِ داخلہ۔
08/04/2025

اعلانِ داخلہ۔






الحمد للّٰہ!!اعزاز برقرار!!گزشتہ شب دار اسعد ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت اندرونِ سندھ جُھڈّو میں پورے سندھ کی سطح پر ہونے والے م...
28/02/2025

الحمد للّٰہ!!
اعزاز برقرار!!

گزشتہ شب دار اسعد ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت اندرونِ سندھ جُھڈّو میں پورے سندھ کی سطح پر ہونے والے مسابقات میں مدرسہ عربیہ اسلامیہ دار السلام کی نمایاں کامیابیاں!!
1) مسابقۂ تلاوت(ترتیل) میں حذیفہ بن محمد قیصر خان نے اول پوزیشن حاصل کی۔
2) مسابقۂ تلاوت(حدر) میں اسامہ بن محمد رشید نے اول پوزیشن حاصل کی۔
3) مسابقۂ اذان میں محمد محبوب بن مصطفیٰ نے دوم پوزیشن حاصل کی۔
4) مسابقۂ نعت میں محمد رضوان بن قاری رمضان صاحب نے اول پوزیشن حاصل کی۔
جبکہ
مسابقۂ تقریر میں محمد سعد بن سعید کو اعزازی انعام سے نوازا گیا۔

اللّٰہ تعالیٰ کامیابیوں کا یہ سفر اخلاص و استقامت کے ساتھ جاری رکھنے کی توفیق نصیب فرمائیں!!








آمین یا رب العالمین۔!

21/02/2025

گزشتہ شب تقریری مقابلہ میں "اول پوزیشن" حاصل کرنے والے طالبِ علم حافظ محمد محبوب بن مصطفیٰ کی تقریر کی ایک جھلک ملاحظہ فرمائیں!!






الحمد للّٰہ!!ایک اور اعزاز!!گزشتہ شب الیاس گوٹھ بن قاسم ٹاؤن ملیر کراچی میں واقع مدرسہ محمودیہ قاسم العلوم کے زیرِ اہتما...
21/02/2025

الحمد للّٰہ!!
ایک اور اعزاز!!
گزشتہ شب الیاس گوٹھ بن قاسم ٹاؤن ملیر کراچی میں واقع مدرسہ محمودیہ قاسم العلوم کے زیرِ اہتمام ایک تقریری مقابلہ ہوا۔ جس میں ہمارے ادارے مدرسہ عربیہ اسلامیہ دار السلام کے ننھے طالبِ علم حافظ محمد محبوب بن مصطفیٰ نے بھی حصہ لیا، اور عظمتِ قرآن کے موضوع پر تقریر کرتے ہوئے "اول پوزیشن" حاصل کی۔
اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور اخلاص و استقامت کے ساتھ قرآن کا پیغام عام کرتے رہنے کی توفیق نصیب فرمائیں!!
آمین یارب العالمین!!






الحمد للّٰہ.!!مدرسہ عربیہ اسلامیہ دار السلام کا ایک اور اعزاز!!گزشتہ شب مؤرخہ 16 فروری 2025 بروز اتوار جامعہ نعمان بن ثا...
17/02/2025

الحمد للّٰہ.!!
مدرسہ عربیہ اسلامیہ دار السلام کا ایک اور اعزاز!!

گزشتہ شب مؤرخہ 16 فروری 2025 بروز اتوار جامعہ نعمان بن ثابت حنفیہ مسجد اورنگی ٹاؤن کے زیرِ اہتمام پورے کراچی و پاکستان کی سطح پر چار کیٹیگریز (قراءات سبعہ، قراءات ثلاثہ، ترتیل (مشق) اور کامل الحفظ) میں منعقد ہونے والے مسابقہ قرآن کا حتمی مرحلہ تھا۔
جس کے کامل الحفظ میں ہمارے ادارے کے ننھے طالبِ علم حافظ محمد محبوب بن مصطفیٰ نے "پورے کراچی کی سطح پر تیسری پوزیشن" حاصل کی۔
اللّٰہ تعالیٰ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور تادمِ حیات ہم سب کو قرآن و اہلِ قرآن کی اخلاص و استقامت کے ساتھ خدمت کرتے رہنے کی توفیق نصیب فرمائیں!!
آمین یارب العالمین.!






الحمد للّٰہ!!گزشتہ کل بروز اتوار مؤرخہ 9 فروری 2025 کو جامعہ فرقانیہ کراچی Jamia Furqania Karachi  کے زیرِ اہتمام آل سند...
10/02/2025

الحمد للّٰہ!!
گزشتہ کل بروز اتوار مؤرخہ 9 فروری 2025 کو جامعہ فرقانیہ کراچی Jamia Furqania Karachi کے زیرِ اہتمام آل سندھ و آل کراچی مسابقات کا فائنل منعقد ہوا۔ جس میں آل کراچی القاعدۃ النورانیہ میں ہمارے ادارے کے شعبہ قاعدے کے ننھے طالب علم حسنین بن ضیاء الدین نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔
فللّٰہ الحمد أوّلا وآخرا۔۔۔!!
اللّٰہ تعالیٰ تمام احباب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائیں، اور اخلاص و استقامت کے ساتھ اس میں لگے رہنے کی توفیق نصیب فرمائیں!! آمـــین





Address

Taj Jama Masjid Agra Taj Colony Liyari
Karachi

Telephone

+923152686230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Arabia Islamia Dar ul salam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share