18/10/2022
Hussain teach info
Hussain property info
18/10/2022
05/08/2022
Gulshan-e Noor block d new liyari Taiser town scheme 45 near sarjani town Karachi Hussain vlogsYoutubeKarachi house for sale Karachi house for sale 2022 Karachi house for sale with pics Karachi house for sale 120 yard Karachi house for sal...
House for sale cash and easy installment
بی بی ایچ ہسپتال سے 03 ماہ کے بچے کے اغواء کی اطلاع پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس، فوری قانونی کاروائی کرکے بچے کی بازیابی کا حکم،
واقعہ کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ وارث خان میں درج کیا گیا ہے،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک خاتون نے 03 ماہ کے محمد موسیٰ کو اس کی 10سالہ بہن سے اُٹھانے کے لیے لیا اور غائب ہو گئی،
واقعہ کی تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ
تفتیش کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ
واقعہ میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کروایا جائے گا، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ
Hussain teach info
Headphone stories
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi