Haideri Public School

Haideri Public School

Share

Official Page of HPS Educational System which Provides Best Modern and Islamic Education in Karachi Pakistan

14/01/2026

📢وڈیو ریکارڈنگ برائے ترانہ🎥

وعدہ ہے یا مہدی عج 🙋‍♂️

▪️18 جنوری 2026
▪️بروز اتوار
▪️دوپہر 12 بجے
▪️امام بارگاہ شہدائے کربلا(انچولی)

Kindly subscribe
☆ Official Channel :
🔗New Youtube
https://www.youtube.com/

14/01/2026

یہ تصویر واقعی محترم ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمۃ اللہ علیہ کی خاموش مگر عظیم الشان جدوجہد کی زندہ عکاسی کرتی ہے۔ لیبارٹری کے سادہ مگر پیچیدہ آلات کے درمیان ان کی سنجیدہ نظریں، توجہ مرکوز چہرہ اور پرعزم انداز بتاتا ہے کہ وہ کسی عام کام میں مصروف نہیں بلکہ ایک قوم کے دفاع اور خودمختاری کی بنیاد رکھ رہے تھے۔ انہوں نے ذاتی آرام، آسائشیں اور بیرون ملک کی بہتر زندگی کو ٹھکرا کر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی۔

ان کی محنت کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت بنا اور دنیا کی نگاہوں میں اس کی قومی عزت اور دفاع ناقابل تسخیر ہو گیا۔ ڈاکٹر قدیر خان صرف ایک سائنسدان نہیں تھے بلکہ ایک درسگاہ تھے جس نے ثابت کیا کہ خلوص نیت، بلند حوصلہ اور وطن سے محبت ہو تو ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ان کی خدمات پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی اور آنے والی نسلیں انہیں ہمیشہ خراج عقیدت پیش کرتی رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ آمین۔

06/01/2026
15/11/2025

شُکرِ الحمدللہ ربِّ القاسم 🤲🏻
گروہِ سرود صُبحِ ظہور پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز ✨

پروردگارِ عالم کے خاص لطف و کرم
اور سیدۂ کونین، بی بی فاطمہ زہراؑ کی خصوصی عنایت کے باعث —
عظیم نوحہ خواں اُستادِ محترم میر حسن میر کے
ایّامِ فاطمیہ کے خصوصی نوحے میں
گروہِ صُبحِ ظہور پاکستان کو کورس (Backing Vocals) پیش کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ 🎶

یہ لمحہ ہمارے لئے عزت، فخر اور قبولیت کا ہے۔
یا زہراؑ 💔🕊️

📺 Tap To Watch Full Noha :*
https://youtu.be/PaXFVNiKrd4?si=xgyv4o4dNQD6yFCn








08/10/2025
27/09/2025

*الحمدللہ!* ✨
ہمیشہ کی طرح، امسال بھی *حیدری پبلک اسکول (HPS Educational System)* میں
*بارہویں "انقلابِ نور قرآن سیشن"* کا آغاز ہو چکا ہے 📖🌟
(کھوکھراپار سینٹر)

📅 *تاریخ:* 27 ستمبر 2025
🗓️ *دن:* بروز ہفتہ

📌 *زیرِ انتظام:* *قرآن فاؤنڈیشن*
🤝 *زیرِ تعاون:* *صبحِ ظہور اسلامک انسٹیٹیوٹ*

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سیشن رشد و ہدایت کا ذریعہ بنے اور ہم سب کو قرآن سے جڑنے کی توفیق عطا ہو۔ 🤲

Photos from Haideri Public School's post 22/08/2025

*الحمدللہ!* ✨
اسکول بلڈنگ کی *ظالمانہ و غیر قانونی بندش* کے خلاف 🏫🚫
پاکستان بھر کے تقریباً تمام *مؤقر اخبارات* 📰 بھی ہماری آواز *اربابِ اختیار* تک پہنچانے میں کوشاں۔ 📢⚖️

Photos from Haideri Public School's post 21/08/2025

Sincere gratitude to the people of Malir for their overwhelming support in getting our school's news featured in prominent newspapers 📰, including _CNN_ and Regional Time etc 🌐✨. We appreciate your readership and sharing of this news to further support our cause 🙏





05/08/2025

#اسکول بندش کا دوسرا روز

📢
🔓
👧📖

🤝
🏫 HPS EDUCATIONAL SYSTEM
🌱

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Haideri Public School, 1st Floor, Masjid O Imambargah Haideri Mission Trust, Malir Extension
Karachi
75080

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00