DMC Boys Secondary School no.31 Gulistan Colony Lyari

DMC Boys Secondary School no.31 Gulistan Colony Lyari Our warm, family-like environment where everyone counts!Our high expectations for our students to re

25/08/2026
🌸 مبارکباد 🌸ماشاءاللہ، سید عثمان علی بن سید یاسین علی نے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کر لی ہے۔ یہ یقیناً عثمان...
19/08/2026

🌸 مبارکباد 🌸
ماشاءاللہ، سید عثمان علی بن سید یاسین علی نے قرآنِ پاک حفظ کرنے کی عظیم سعادت حاصل کر لی ہے۔ یہ یقیناً عثمان علی، ان کے والدین اور پورے خاندان کے لیے بے حد خوشی، فخر اور سعادت کا موقع ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنے مقدس کلام کو ان کے سینے میں ہمیشہ محفوظ رکھے، قرآنِ پاک کو ان کی زندگی کا نور بنائے اور انہیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ والدین اور اساتذہ کی محنتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
دل کی گہرائیوں سے سید عثمان علی اور ان کے اہلِ خانہ کو حفظِ قرآن کی یہ عظیم سعادت بہت بہت مبارک ہو۔ 🤲🌹
ماشاءاللہ، بارک اللہ فیہ، اللہ تعالیٰ انہیں دنیا و آخرت میں قرآن کا سچا خادم بنائے۔ آمین ثم آمین۔
میرا پیارا بھتیجا

ماشاءاللہ ماشاءاللہ
تینوں بھائیوں نے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔

Address

Madina Masjid Road Lyari South Lyari Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DMC Boys Secondary School no.31 Gulistan Colony Lyari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category