07/01/2025
سورہ یاسین کی تلاوت
حضرت انسؓ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : ہرچیز کے لیے دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل ( سورت ) یٰس ہے ، اور جس شخص نے ( سورت ) یٰس کی تلاوت کی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس بار قرآن پڑھنے کا ثواب لکهے گا.
سورہ یسین۔
تلاوت۔ترجمہ۔تفسیر
اپنی قبر کی روشنی کا انتظام کریں۔اپنی اخرت کے لئے سورہ یسین کا ذخیرہ حاصل کریں۔
We are starting Surah yaseen
4 sessions
Every wednesday.
Indulge yourself into a spiritual journey with surah yaseen.Heart of the quran
https://www.youtube.com/-rt5sg