14/04/2024
مَوتُ العالِم مَوتُ العالَم
انا لله وانا اليه راجعون
وله ما أعطى وله ما أخذ
سابق امام و خطیب جامع مسجد امجدی (دارالعلوم امجدیہ کراچی)، بانی دارالعلوم صادق السلام کراچی، نبیرۂ صدر الشریعہ، شہزادۂ حضور محدث کبیر شیخ الحدیث و التفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی عطاء المصطفیٰ اعظمی رحمتہ اللہ علیہ کا وصال ہوگیا ہے۔
ﷲ تبارک وتعالیٰ اپنے حبیب کریم علیہ السلام اور جملہ محبوبین کے صدقہ وطفیل ان کی بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اللہ تعالیٰ حضرت کی دینی خدمات قبول فرمائے۔
حضرت طائف میں روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہوئے ہیں۔ حضرت کے ساتھ دو اور ساتھی بھی تھے وہ بھی شہید ہوگئے۔