08/06/2026
🎓 Govt. Model High School Khanpur
📚 Quality Education | Discipline | Growth
🌱 Empowering Minds. Shaping Futures.
📍 Punjab | 📩 Updates • Events • Admissions
08/06/2026
Eid Mubarak all Pakistani
گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول خانپور میں پرنسپل خواجہ راشد ایوب صاحب کی زیرِ سرپرستی ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب ہمارے انتہائی محترم اور شفیق اساتذہ محترم سعید انور صاحب اور محترم نواز صاحب کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں پرنسپل صاحب اور سٹاف نے دونوں اساتذہ کی شاندار تعلیمی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا اور انہیں یادگاری تحائف دیے۔ اللہ پاک ہمارے دونوں معزز اساتذہ کو صحت، تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین!

پرنسپل کی ہدایات کے مطابق بورڈ رجسٹریشن کا کام چھٹیوں میں بھی جاری ہے۔
Govt . Boys Model Secondry School Khanpur Khawaja Rashid Ayub