27/01/2026
Tired of slow internet? 😩 Experience the difference with Accesson and Fiber Beam! Get SUPER FAST INTERNET with High Speed, No Speed Drop, and Quality Service.
Check out our amazing packages – from Bronze to Diamond, and Starter to Elite, we have a plan that fits your needs. Get up to 100 Mbps speed!
Ready to boost your internet speed today? Contact us: 📞 0309-8633350, 0313-8633350 📍 Sherpao Colony F-1, F2 Mehran Highway 🌐 portal.accesson.net.pk
19/02/2024
تلاش گمشدہ !!
موٹر سائیکل یونیک 70، نمبر KOM-8905 کل مورخہ 19 فروری کو شیرپاؤ کالونی F2 مسکین ہوٹل کے پاس سے چوری ہو گئی ہے۔
شیرپاؤ کالونی کے عوام سے دردمندانہ گزارش ہے کہ یہ موٹر سائیکل کہیں نظر آ جائے تو درج ذیل رابطہ نمبر 03122478455 پر اطلاع دیں
پیشگی شکریہ کے ساتھ آپ سب کے تعاون کا طلبگار۔
14/07/2022
سٹیزن فاسٹ فوڈ کا اوریجنل ذائقہ اب آپ کو ملے گا شازین فوڈز پہ..
پتہ: شازین فوڈز مین حسینی چورنگی نزد جبران آٹوز
ہوم ڈیلیوری کے لئے: 03198219085
https://www.facebook.com/Shazain-Foods-105563012226552
Shazain Foods
Tasty special menu
for Dine-In, Takeaway and Home Delivery
16/06/2022
اعلان گمشدگی
راجہ محمد امجد خان ولد راجہ محمد نذیر خان
حالیہ ایڈریس: لانڈھی شیر پاؤ کالونی سواتی محلہ (کراچی)
مستقل ایڈریس: ضلع باغ تحصیل دھیرکوٹ ضلع باغ گاؤں رنگلہ
مورخہ 14جون شام چار بجے سواتی محلہ سے باہر حسینی چورنگی کی طرف اپنی شاپ جانے کے لیے نکلے اور رات 12بجے تک واپس نہیں آئے. اگر کسی کو کوئی علم ہو تو درج ذیل رابطہ نمبر پر اطلاع دیں۔
03002605307
03455789765
03448346413
03475315033
شُکریہ
04/03/2022
کشمیری محلّہ کے محترم سلطان الدین صاحب کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ہے. انشاءاللہ بعد نمازِ جمعہ صدیقِ اکبر مسجد F2 میں اُنکی نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی.
02/02/2022
نواز شریف چوک کے چوکیدار روشن ماما کا انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
آمین
سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
20/12/2021
بھرتی براے سندھ پولیس، کراچی رینج.
تعلیم: میٹرک
پولیس کانسٹیبل (BPS-05)
ڈرائیور پولیس کانسٹیبل (BPS-05)
فارم کے لئے تشریف لائیں
ای زون انٹرنیٹ کیفے، نزد سٹیزن فاسٹ فوڈ ، شیرپاؤ کالونی
بھرتی براے سندھ پولیس، کراچی رینج.
تعلیم: میٹرک
پولیس کانسٹیبل (BPS-05)
ڈرائیور پولیس کانسٹیبل (BPS-05)
فارم کے لئے تشریف لائیں
ای زون انٹرنیٹ کیفے، نزد سٹیزن فاسٹ فوڈ ، شیرپاؤ کالونی