07/08/2022
تمام طلباء کو اطلاع دی جاتی ہیں۔
کی ضیاء الدین یونیورسٹی بورڈ نے دسمبر میں دربارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ایسے تمام طلباء جو اس سال کسی نا کسی وجہ سے امتحان میں شریک نہیں ہوئے وہ جلد ازجلد اپنا داخلہ ضیاء الدین یونیورسٹی بورڈ کے تمام رجسٹر کالجز میں کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔تمام خواہشمند طلباء اج ہی رابطہ کریں'
03339171262
Whatsapp...