11/04/2022
Share Magar Pyar Say
JUST 4 FUN
11/04/2022
19/07/2021
Hajj Mubarak to everyone !
Hajj Mubarak to all from Team Switch2Business !
16/06/2021
Dr chill zone
Cafe
Fresh juices seasonal,Mocktails,milk shake,ice cream shakes,
smoothie,quick fresher
We serve fresh and healthy
Order from food panda
https://foodpanda.page.link/SYuy49gPtpFfLFoo8
Order from whatapp
±923333163282
For your suggested feedback on Facebook and Instagram
dr.chillzone
21/04/2021
Hain 🤨
21/04/2021
Wth!
17/11/2020
*کرائم پوسٹ نیوز*
کے ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین رل گئے، گھروں کے. چولہے. ٹھنڈے، نوبت فاقوں تک پہنچ. گئی۔
ڈی جی کے ڈی اے پرامن احتجاج کرنے. والوں کو جل دیکر اپنےدفتر سے فرار، سیکریٹری بھی غائب ہوگئے۔
وزیر اعلی سندھ، وزیر بلدیات ہمارے مسئلے کو فوری حل کرنے کے. لیےفوری اقدامات کریں۔ مظاہرین کا مطالبہ۔
کراچی (رپورٹ. : شیراز پیرزادہ) کے ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کے. پر امن احتجاج. کا آج دوسرا دن۔ معاملہ جوں کو توں ہے۔ تفصیلات کےمطابق کے ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف. آج دوسرے دن بھی کے ڈی اے کے ہیڈ آفس سوک سینٹر میں کنٹریکٹ ملازمین نے پر امن احتجاج کیا۔ اس سلسلے میں مظاہرین اپنےجبری برطرفی کی شکایت لیکر ڈی جی کے ڈی اے. کے دفتر پہنچے لیکن اس بات کی اطلاع پہلے سے مل جانے کی وجہ سے ڈی جی مظاہرین کو جل دیکر اپنے دفتر سےفرار ہوگئے۔ جبکہ سیکریٹری بھی. اپنے دفتر سے غائب ہوگئے۔ مظاہرین نے اپنے مسئلہ کے حل کےلیےممبر ایڈمن عبدالقدیر منگی کے دفتر پہنچے۔ موصوفنے دو. ٹوک الفاظ. میں واضح کردیا کہ میں اس سلسلے میں کچھ نہیں کرسکتا۔ مظاہرین کے مطابق انکے گھروں کے چولہے بھی اپنےٹھنڈے ہوچکے ہیں اور نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ سے. اپیل کی ہے کہ وہ انکے مسئلے کے حل کے لیے فوری اقدامات کریں۔
K-electric every single time 😂🤣
Guys do like this page and do shop from Z&F Collections
really best collection of clothing they have.
https://www.facebook.com/zfcollections97
Z & F Collections
Explore your true style.
Under the management of Vareesha Garments pvt.ltd.
We deal in manufacturing, exports, textile and textile madeup.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Plot 28-c Street 1 Muslim Commercial DHA Phase 6
Karachi
75850