30/08/2024
مولانا حسین احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن بعد العصر قبولیت کا وقت ہے لہذا
3 بار سورۃ الفاتحہ
3بار ایۃ الکرسی
٢٥ بار ایۃ الکریمہ
١١ بار درود ابراہیمی
پڑھ کرجو دعا مانگیں ان شاء اللہ قبول ہوگی.
ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاکم اللہ خیرا
06/07/2024
15/03/2024