10/09/2025
الحمد للہ نور حمزہ اسلامک اسکول اینڈ کالج میں ششماہی (Mid Term)امتحان کا آغاز ہوچکا ہے۔
آپ تمام حضرات ان طلباء کے لیے خصوصی دعا کریں اللہ تعالی ان تمام طلباء کو کامیابی عطافرمائے
تمام طلباء کو عالم باعمل ،ناموس رسالت و ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کا عظیم مجاہد بنائے۔
02/09/2025
سالانہ عظیم الشان جشنِ ولادتِ تاجدار خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کانفرس
31/08/2025
الحمد للہ رب العالمین!
اردو زبان میں سب سے آسان ترجمہ قرآن "نور البرھان ﷺ" کا سلسلہ وار ایک رکوع روزانہ آپ ناظرین کرام کیلئے پیش کیا جاتا ہے، قرآن کریم کا پیغام عام کرنے میں آپ ہمارا ساتھ دیں اور اسے اپنے دوست و احباب رشتے داروں
کے ساتھ شیئر ضرور کریں
ترجمہ سننے کے لیے اس پیچ کو فالو کریں
👇👇
https://www.facebook.com/share/19f7EddSmA/?mibextid=wwXIfr
25/08/2025
أَبَانَ مَوْلِدَهُ عَنْ طِيْبِ عُنْصُرِهِ *** يَا طِيْبَ مُبْتَدَإٍ مِّنْهُ وَمُخْتَتَمِ