Wasi Educational Centre

Wasi Educational Centre Education For All.

 's Day Decorations ( Crafts) Ideas For Teachers, Parents, Students and Schools Management.
04/10/2025

's Day
Decorations ( Crafts) Ideas For Teachers, Parents, Students and Schools Management.

ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو حکومت پاکستان کی جانب سے 15 مارچ 2025 کو یومِ ناموسِ رسالتﷺ منانے کا نوٹیفکیشن...
11/03/2025

ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو حکومت پاکستان کی جانب سے
15 مارچ 2025 کو یومِ ناموسِ رسالتﷺ منانے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد ...
05/12/2024

کراچی:
محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد سلیبس سے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ سندھ میں تعلیمی سیشن یکم اگست سے یکم اپریل کیے جانے کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ضمنی کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے جس کے باقاعدہ منٹس (روداد) بھی 5 دسمبر کو نوٹیفائی کر دی گئی ہے۔

اس سلسلے میں اجلاس نومبر کے آخری ہفتے میں منعقد ہوا تھا جس میں سیکریٹری کالج ایجوکیشن، سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز، ڈائریکٹر جنرل انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز، چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی، چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی، چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ میرپورخاص، ڈائریکٹر ڈی سی اے آر جامشورو، ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن پرائمری کراچی، صدر زندگی ٹرسٹ شہزاد رائے، طارق شاہ چیئرمین پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن، ڈاکٹر نجیب میمن اسکول ایسوسی ایشن حیدرآباد و دیگر بھی شریک تھے۔

جاری کیے گئے منٹس میں کہا گیا ہے کہ اکیڈمک سیشن کے آغاز میں تبدیلی کے سبب تمام کلاسز کے سلیبس 75 فیصد تک کم کیے جا رہے ہیں اور ڈی سی اے آر کو یہ ذمے داری دی گئی ہے کہ وہ متعین حد تک کم کیے گئے سلیبس کو اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کو 15 دسمبر بھیج دے گا اور طلبہ، بورڈ اور دیگر متعلقین کو اس سلسلے میں بروقت معلومات فراہم کر دی جائے گی۔

میٹنگ منٹس کے مطابق کالجوں میں تعلیمی سال یکم اگست 2025 سے شروع ہوگا۔ منٹس میں کہا گیا ہے کہ زیادہ تر جامعات میں اسکالر شپس پروگرام کا اگست میں اعلان ہوتا ہے لہٰذا طلبہ کے داخلوں اور قیمتی سال کو بچانے کے لیے اقدام کیا جا رہا ہے۔ سال 2025 میں کلاس نہم کے داخلے یکم مارچ سے 31 مارچ تک ہوں گے اور کلاسز یکم اپریل سے ہوں گی جبکہ انٹر سال اول کے داخلے مرکزی داخلہ کمیٹی کے تحت یکم جون سے ہوں گے۔

منٹس کے مطابق جماعت چہارم سے آٹھویں جماعت کے امتحانات یکم سے 15 مارچ تک ہوں گے، میٹرک کے امتحانات 15 مارچ سے جبکہ انٹر کے 15 اپریل سے شروع ہوں گے۔

( تفصیلات کے لئے روزنامہ جنگ)

سندھ حکومت نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت طلبہ کو امتحانات ...
17/10/2024

سندھ حکومت نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت طلبہ کو امتحانات میں نمبروں اور پوزیشنز کے بجائے گریڈز ملیں گے۔

ملک بھر میں سندھ پہلا صوبہ بن گیا ہے جس نے گریڈنگ پالیسی کی منظوری دی ہے ، سندھ میں نئی گریڈنگ پالیسی کا اطلاق 2025ء سے ہوگا۔

17/09/2024
محکمہ تعلیم سندھ کا چہلم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے موقع پر سندھ بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بروز...
23/08/2024

محکمہ تعلیم سندھ کا
چہلم حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ
کے موقع پر سندھ بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بروز پیر 26 اگست 2024
کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Eid Al Adha Mubarak
17/06/2024

Eid Al Adha Mubarak

ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے میٹرک کا پرچہ ملتویکراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 28/ مئی 202...
27/05/2024

ملک بھر میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے میٹرک کا پرچہ ملتوی

کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 28/ مئی 2024ء کو ملک بھر میں (عام تعطیل) یوم تکبیر کا دن منانے کی وجہ سے بورڈ کے تحت ہونے والا پرچہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ لہٰذا ملتوی شدہ پرچہ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ 29/ مئی کو ہونے والا پرچہ پہلے سے دیئے گئے نئے شیڈول کے مطابق لیا جائے گا۔

غیر ملکی وفد کی کراچی آمد ، شہر میں عام تعطیل کا اعلان کمشنر کراچی نے 23 اپریل 2024بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کردیانجی...
22/04/2024

غیر ملکی وفد کی کراچی آمد ،
شہر میں عام تعطیل کا اعلان

کمشنر کراچی نے 23 اپریل 2024
بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کردیا

نجی ، سرکاری اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

Address

Al-Amna Avenue
Karachi
74800

Telephone

03158775833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasi Educational Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Wasi Educational Centre:

Shortcuts

Share

Category