29/05/2026
Alert!
All Discount Vouchers Will Expire On 31st May 2026
Mark-1 computers working since 2009 for those people who want to learn.
Mark-1 institute having more than 2500 students in these years, and currently 150 students are studying in different field, we prepared lot of students in computer technology and they can able to understand the real work and purpose of computer.
29/05/2026
Alert!
All Discount Vouchers Will Expire On 31st May 2026
25/05/2026
🌙 عید الاضحیٰ تعطیلات کا اعلان 🐐
تمام اسٹوڈنٹس اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
مارک ون کمپیوٹرز کے تمام کیمپسز میں عید الاضحیٰ کی چھٹیاں
📅 26 مئی 2026 سے 29 مئی 2026 تک ہوں گی۔
✅ 30 مئی 2026 بروز ہفتہ سے تمام کلاسز دوبارہ اپنے معمول کے مطابق شروع ہو جائیں گی۔
🤍 عید الاضحیٰ صرف قربانی کا نہیں بلکہ محبت، احساس اور انسانیت کا بھی پیغام دیتی ہے۔
اپنی اس خوشی میں اُن لوگوں کو بھی ضرور شامل کیجیے گا جو پورا سال اس تہوار کا انتظار کرتے ہیں۔
✨ اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے۔ آمین
🌸 عید مبارک 🌸
With Love & Blessings💞
Mark-1 Computers Team🌟
🎓 Mark 1 Computers – Annual Ceremony Season 19 🎉
Alhamdulillah ❤️
اس سال Mark 1 Computers نے 3 خوش نصیب Students کو FREE 1 Year Training Scholarship دی ✨
جس میں پورے ایک سال کی Training Fee شامل تھی، جس کی value ہزاروں روپے میں ہے 💻
📜 Program Complete ہونے پر:
✔ Professional Experience Certificate
✔ Internship Certificate
🎁 اس کے علاوہ ہمارے تمام Students کو Special Discount Vouchers بھی دیے گئے،
جس کی وجہ سے کئی Students کے Packages آدھی Fee جبکہ کچھ کے اس سے بھی کم میں Complete ہوئے 😍
📢 31 May 2026 سے پہلے پہلے اپنا Package اور Registration Complete کروائیں کیونکہ بعد میں Seats Full ہونے کی صورت میں Admissions نارمل Fee پر ہوں گے۔
🔥 Special Offer:
جو Students Direct Message پر رابطہ کریں گے ان کو Extra / Double Discount دیا جائے گا ✨
⚠ اگر آپ ابھی Course Start نہیں کر سکتے تب بھی اپنی Registration ضرور کروائیں تاکہ آپ کا Discounted Package اور Seat Reserve ہو جائے ✅
📚 Available Courses:
✔ Digital Literacy
✔ Programming Courses
✔ Graphic Designing
✔ Office Management
✔ Digital Marketing
✔ AI & Robotics
✔ Freelancing Skills
✔ English Language Course
✔ IELTS Preparation
👨🎓 بچوں کے لیے Special Courses
👩🏫 Teachers کے لیے Professional Training Programs
💻 Online Classes Available (Pakistan & Overseas Students)
☀ Summer Vacations Special Batches
🌅 Morning Shift
☀ Afternoon Shift
🌇 Evening Shift
🌙 Night Classes
📅 Weekend Special Programs
✔ Saturday Classes
✔ Sunday Classes
🏫 اس وقت دونوں Campuses میں Admissions جاری ہیں۔
اپنی Seat اور Discounted Package محفوظ کرنے کے لیے فوراً Registration کروائیں ✨
❤️ Mark 1 Computers ہر Student کو Equal Opportunity فراہم کر رہا ہے تاکہ ہر شخص Skills سیکھ کر اپنے Future کو بہتر بنا سکے 🚀
*0345-3259335*
Mark-1 Computers
Since 2009_
22/05/2026
Mark-1 Computers Campus 3 (Live Video Location)
👉http://bit.ly/46iDA5A
Google Map Location
👉https://bit.ly/43JOQ6G
22/05/2026
🎓 2 Months Summer Certified Courses – Limited Seats!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ یا آپ کے بچے صرف 2 مہینوں میں ایسی اسکل سیکھیں جس سے مستقبل محفوظ ہو جائے؟
📌 آج کے دور میں صرف ڈگری نہیں، اسکل ضروری ہے!
Mark-1 Computers Institute لے کر آیا ہے
💻 Practical Based Certified Courses
🖥 Online + Offline Classes Available
📚 Courses Include:
✔ Freelancing Skills
✔ Web Design
✔ Professional Video Editing
✔ AI Course (Android / Windows)
✔ Advanced Excel
✔ SEO
✔ Social Media Marketing
✔ Basic Programming (C/C++/C #/HTML)
✔ English Language
✔ Office Management
✔ Scratch Coding
✔ Hardware & Software
✔ 2D/3D Sketching
✔ Online Earning Course
& Much More...
🎁 Free Services:
✅ Certificate
✅ Digital Notes
✅ WhatsApp & SMS Alerts
✅ Online Portal Access
✅ Social Media Support
👨🏫 Course Conducted By:
Sir Mohsin Ahmed Siddiqui
CEO & Founder – Mark-1 Computers (Since 2009)
APSACS Regional Master Trainer (Karachi Region)
Army Public School & College
🚨 Seats are Limited – Admission Open Now!
Main Campus (Lines Area)
Campus 3 (Near FTC Building Shahr-e-Faisal Karachi)
📲 WhatsApp Now: 0345-3259335
📍 Mark-1 Computers Institute & Centre
👉 اپنی پسند کا ایک یا ایک سے زیادہ کورس منتخب کریں اور مستقبل مضبوط بنائیں۔
Avail 10% Discount on any Course Before 31st May 2026
Registration Form: https://bit.ly/39mK20w
Enhance your Reading, Writing, Speaking, and Listening skills.
⛔Level 0
( Initial level for those who want to improve reading/writing/Spellings)
⛔Level 1
(Beginner level for improving full grammars )
⛔Level 2
( Intermediate level speaking)
⛔Level 3
(Advance level professional business class course )
📢 اہم اعلان – سنڈے اسپیشل کلاسز
کل سنڈے کو بھی ہماری کلاسز اویلیبل ہیں۔
آپ اپنی سہولت کے مطابق سیشن سلیکٹ کر سکتے ہیں:
🖥 آن لائن کلاس:
⏰ 1:00 PM – 3:00 PM
🏫 فزیکل کلاس (کیمپس):
⏰ 3:00 PM – 5:00 PM
یہ اسپیشل کلاسز خاص طور پر اُن اسٹوڈنٹس کے لیے ہیں جو روزانہ کلاس اٹینڈ نہیں کر سکتے۔
✅ اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو ابھی ریپلائی کر کے کنفرم کریں۔
_Mark-1 Computers Since 2009_
+923453259335
*Address* : Campus 3, Sector 8/A, Abcinea Line , Main Road Near Albarka Eye Hospital or Chippa Head office Karachi.
📢 اہم اعلان – سنڈے اسپیشل کلاسز
کل سنڈے کو بھی ہماری کلاسز اویلیبل ہیں۔
آپ اپنی سہولت کے مطابق سیشن سلیکٹ کر سکتے ہیں:
🖥 آن لائن کلاس:
⏰ 1:00 PM – 3:00 PM
🏫 فزیکل کلاس (کیمپس):
⏰ 3:00 PM – 5:00 PM
یہ اسپیشل کلاسز خاص طور پر اُن اسٹوڈنٹس کے لیے ہیں جو روزانہ کلاس اٹینڈ نہیں کر سکتے۔
✅ اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو ابھی ریپلائی کر کے کنفرم کریں۔
_Mark-1 Computers Since 2009_
+923453259335
*Address* : Campus 3, Sector 8/A, Abcinea Line , Main Road Near Albarka Eye Hospital or Chippa Head office Karachi.
19/05/2026
📢 اہم پیغام برائے نوجوانانِ ملت
آج ایک بچے نے مجھ سے بغیر کورس کیے سرٹیفکیٹ مانگا۔
یہ صرف ایک سرٹیفکیٹ کی بات نہیں ہے…
یہ ہمارے نوجوانوں کی سوچ کا آئینہ ہے۔
میں پچھلے 18 سال سے اپنی زندگی کے قیمتی سال تعلیم کو دے رہا ہوں۔
اپنا وقت، اپنی محنت، اپنا تجربہ — صرف اس لیے کہ نوجوان سیکھیں، آگے بڑھیں، ہنر حاصل کریں، اور کسی غلط راستے پر نہ جائیں۔
مگر افسوس…
آج کا نوجوان سیکھنا نہیں چاہتا، صرف کاغذ چاہتا ہے۔
محنت نہیں کرنا چاہتا، صرف شارٹ کٹ چاہتا ہے۔
مہارت نہیں، بس سرٹیفکیٹ چاہیے۔
یاد رکھیں ❗
سرٹیفکیٹ دیوار پر لگ سکتا ہے،
لیکن ہنر ہی آپ کو زندگی میں کھڑا رکھتا ہے۔
ہمارے وقت میں اس طرح کے مواقع نہیں تھے، نہ اتنے اچھے ٹیچرز تھے، نہ سہولیات۔
آج ہر چیز موجود ہے —
لیکن سیکھنے کا جذبہ کم ہوتا جا رہا ہے۔
اگر آپ واقعی کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو:
✔ پہلے سیکھیں
✔ محنت کریں
✔ وقت دیں
✔ پھر سرٹیفکیٹ خود آپ کا حق بنے گا
شارٹ کٹ وقتی فائدہ دے سکتا ہے،
مگر لمبے سفر کے لیے اصل ہنر ہی ساتھ دیتا ہے۔
خدارا اپنی صلاحیتوں کی توہین نہ کریں۔
اپنے ماں باپ کی محنت کی قدر کریں۔
اور سب سے بڑھ کر — خود پر رحم کریں۔
ہم یہاں سرٹیفکیٹ بیچنے کے لیے نہیں،
بلکہ مستقبل بنانے کے لیے موجود ہیں۔
جو سیکھنا چاہتا ہے، اس کے لیے میرے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔
لیکن بغیر سیکھے سرٹیفکیٹ مانگنے والوں کے لیے معذرت۔
محسن احمد صدیقی
مارک ون کمپیوٹرز
| Monday | 16:00 - 22:00 |
| Tuesday | 16:00 - 22:00 |
| Wednesday | 16:00 - 22:00 |
| Thursday | 16:00 - 22:00 |
| Friday | 16:00 - 22:00 |
| Saturday | 16:00 - 22:00 |