10/05/2026
ثنأ گرامر ہائ اسکول کی جانب سے دنیا کی تمام عظیم ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
ماں وہ ہستی ہے جو اپنی محبت، دعا اور بہترین تربیت سے بچوں کے
روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔
💖 تمام ماؤں کو Mother Dayمبارک!
اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت اور خوش رکھے🤲🤍