07/08/2022
یہ نفرت بری ہے نہ پالو اسے
دلوں کی خلش ہے نکالو اسے
نہ سندھی بلوچی پنجابی نہ پٹھان
یہ وطن سب کا ہے بچا لو اسے...
شکر کر خدا کا تو تجھ کو یہ چمن ملا
پاک سر زمیں ملی اور یہ وطن ملا...
تمام اہلیان وطن کو جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو.
بارگاہ الہی میں دعا گو ہوں کہ اللہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال فرمائے اور آپ کے رزق میں خیر و برکت عطا فرمائے اللہ پاک دشمنوں سے ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین۔۔
منجانب:محمود ہاشم سابق ٹاوُن ناظم لیاری وپارلمانی لیڈر ضلع جنوبی کراچی۔۔۔