Madarsa Ashraf online Quran academy

Madarsa Ashraf online Quran academy

Share

Read Quraan with proper tajweed

25/06/2024

*دنیا کی کہانی😥💔*

18/05/2024
25/04/2024

‏ایک عورت کو راہ ھدایت پہ چلانا پوری نسل کو ھدایت پہ چلانا ہے
لہذا اہل مدارس سے گذارش ہے
شوال المکرم کے اس مبارک مہینے میں جب مدارس میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے
متحرک ہو کر خدائی راہ کی طرف دعوت کی تحریک چلائیں
اپنے ذمے مخصوص ٹارگٹ لیں‏اور کم از کم دس بنات کو
ضرور اس سال مدارس کی خوبصورت دنیا سے جوڑیں ۔۔۔
خیر بنیں، خیر پھیلائیں 💕

17/04/2024

*مومن کی زندگی میں سب سے زیادہ حسین وقت وہ ہوتا ہے جب وہ دنیا سے بے زار ہو کر اللہ سے جڑ رہا ہوتا ہے 🤍♥️*

05/04/2024

*اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ جتنے بھی دل ، جتنے بھی صبر ، جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو ، جتنی بھی التجائیں ، جتنی بھی امیدیں ، جتنے بھی یقین تیرے کُن کے منتظر ہیں میرے اللّٰہ پاک سب کے حق میں بہترین فیصلے فرما دے سب کے دلوں کو مطمئن کر دے نظرِ رحمت فرما دے سب پر...*
آمین ثم آمین یارب العالمین....

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi