02/07/2022
🕋 الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد
🕋 الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا، وسبحان الله بكرة وأصيلا
Islam is the belief in the heart and the action of the body parts. It is an inner belief and an outw
02/07/2022
🕋 الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله، الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد
🕋 الله أكبر كبيرا، والحمد لله كثيرا، وسبحان الله بكرة وأصيلا
اگر آپ نے شادی دین کی طالبہ سے کرنی ہے تو وہ سارا دن گھر کو نہیں دے سکتی۔چوبیس میں سے دس گھنٹے کچن میں نہیں رہ سکتی ۔دنیادار عورت آپ کے معیار پر پرفیکٹ ہاؤس وائف ہوگی۔ وہ آپ کے والدین سے لے کر بھائیوں کی بھی خدمت کرے گی۔ لیکن اسے نہ نماز کی فکر ہوگی نہ قرآن کی نہ اولاد کی دینی تربیت ضروری سمجھے گی۔
اسے یہ غم نہیں ہوگا اپنے بعد اولاد کو صدقہ جاریہ چھوڑنا ہے۔
جس عورت نے زندگی کا مقصد قرآن کو بنایا ہوا ہو وہ آپ کے دنیاوی معیار پر کبھی پورا نہیں اتر سکتی۔اسے اپنے ساتھ ساتھ اور بہت سے لوگوں کی فکر ہوگی کہ کوئی بندہ خدا راہ ہدایت پالے۔ جہاں مناسب سمجھا نرمی سے الله کی بات کہہ دی۔
وہ پردہ کرے گی تو مسئلہ ہوگا ہماری مرضی کا پردہ کرے۔پھر چہرے کے پردے پر بحث چھڑے گی۔ اور بحث کرنے والے وہی ہوں گے جنھوں نے چہرہ دیکھ کر ہی شادی کے لئے پسند کیا ہوگا۔
وہ ہر ایری غیری جگہ ہر تقریب میں بالخصوص غیر شرعی تقریبات میں نہیں جائے گی۔ عقیدے پر سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ غلط رسم و رواج نہیں مانے گی۔
فاظفر بذات الدین پر عمل کرنے والوں کو تھوڑا سمجھوتہ کرنا ہوگا۔ اگر قسمت کسی دین دار عورت کا ساتھ لکھ دے
اپنی نسل کے دین سنورنے پر سجدہ شکر بجالائیے گا اور خدارا اسے ضائع نہیں ہونے دیجئے گا۔ وہ اپنا گھر بچانے کے لئے آپ کا ہر مطالبہ مان تو لے گی لیکن خود اندر ہی اندر مرجائے گی۔ اس کی خوشی کو زندہ رکھنا ہے تو اسے ماحول اس کی مرضی کا دے دیجئے گا۔
ورنہ لبرل خواتین کی طرف دیکھئے جیسا آپ کا مزاج ہے اسی کو دیکھ کر شریک حیات منتخب کیجئے۔
وہ کہنے لگی سر میرے پاس بہت سے رشتے ہیں لیکن میں وہ رشتہ کرنا نہیں چاہتی جس کے بعد میں تو رہو میرا دین نا رہے مجھے امارت سے غرض نہیں مجھے پیسے دولت مکان نہیں چاہیے یہ سب کچھ ملتا ہے لیکن پھر دین کو فوقیت نہیں دی جا سکتی اور میں یہ بالکل نہیں چاہتی کہ میں دنیا کو دیکھوں اور دین کو یکسر بھلا دوں۔۔۔
ہاں ایسا ہی ہے ایک چیز لازمی کمپرومائز ہوتی ہے رشتوں میں دین اور دنیا پرفیکٹ نہیں ہو سکتی بلکہ بیلنسڈ والا بھی مذاق ہی ہے یا دو دین زیادہ ہوگا یا دنیا کیونکہ جو دنیا کہ پیچھے بھاگے گا دنیا اس سے آگے بھاگی گی پھر اسے وہ وقت نہیں ملے گا جو اس شخص کو ملے گا جو دنیا سے دور بھاگے گا اور دنیا اسکے پیچھے پیچھے بھاگے گی (مفہوم حدیث)
ہم ایک شے کو فوقیت دے رہے ہوتے ہیں اور اکثر وہ دنیا ہی ہوتی ہے جسے ہم اہمیت دیتے پھر ہمیں پردہ چھوڑنا پڑے کوئی مسئلہ نہیں کسی اور مکتبہ فکر میں جانا پڑے کوئی مسئلہ نہیں نمازوں پے کمپرومائز کرنا پڑے کوئی مسئلہ نہیں چلیں سوکس آگئی بنگلہ آگیا کوٹھی آگئی باقی دین بھی زندگی کے ساتھ آجائے گا۔۔۔
پر ایسا ہوتا نہیں ہے بالکل بھی نہیں
25/06/2022
Our team's feedback👇
Team like gems💎
25/06/2022
الحمداللہ
ایک کتاب
جس میں شادی شادہ اور غیر شادی شدہ دونوں کے لیۓ مفید ٹاپکس موجود ہیں جو ہنسی خوشی زندگی گزانے میں کافی حد تک معاون ثابت ہو سکتے ہیں ان شاء اللہ ۔اس کتاب میں کچھ ایسے موضوعات ہیں جو نہ عالم دین بتاتے ہیں اور نہ والدین
ڈاٶن لوڈ لنک 👇
https://kitabosunnat.com/kutub-library/kaamyaab-shadi-key-sunehrey-asool #
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ
25/06/2022
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ
Here is our happy client's feedback, benefitted from Everlasting Ruqya Services.
Alhamdulillah,our highly educated and experienced Respected Raque's providing these services in the light of Quran and Sunnah Only.
Register yourself for spiritual Healing now 👇:
https://bit.ly/EC_RuqyaServices
Regards : Admin_HR
Why to consult a counsellor or a psychologist ? |Miss Nabila Raheem|Everlasting Companionship
Watch|Like|Share|Subscribe
https://youtu.be/HGFLfrhgJLs
25/06/2022