Weak and Fabricated Hadiths أحاديث ضعيفة وموضوعة

Weak and Fabricated Hadiths   أحاديث ضعيفة وموضوعة عوام میں بدعات، خرافات اور عقیدے کی بگاڑ پیدا کرنے والی ضعیف، موضوع اور بے اصل و بے سند روایات کا سلسلہ

21/03/2020

ایک نوجوان نے پوسٹ کی؛ مصافحہ کرنا سنت ہے، دین پر سے عمل سے موت آتی ہے تو سو بار آ جائے، ہم ضرور کریں گے.
عرض کیا؛ کیا کوڑھی سے بھی مصافحہ کریں گے؟
کہنے لگا؛ ضرور کریں گے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تو کوڑھی کے ساتھ کھانا کھایا ہے.
عرض کیا؛ یہ روایت تو ثابت نہیں، البتہ کوڑھی سے دور بھاگنے کا حکم اور کوڑھی سے ہاتھ ملا کر بیعت لینے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رک جانا اور اسے دور سے واپس چلے جانے کا فرمانا بالکل ثابت ہے، اور یہ احادیث معتبر ترین کتابوں، صحیح بخاری ومسلم میں موجود ہیں.
الحمد للہ، اسے بات سمجھ آئی اور موقف بدل لیا.
اللہ کے لیے غور کیجیے، مستند علماء سے دین سیکھیے، جہال سے سنی سنائی باتیں دنیا وآخرت میں بیڑا غرق کر دیتی ہیں.
کنفرم کیسز اور جن کے بارے میں وائرس سے متاثر ہونے کا شبہ ہو، ان سے مصافحہ قطعا جائز نہیں، اگر بظاھر تندرست سے مصافحہ کریں تو بھی سینی ٹائزر استعمال کریں یا ہاتھوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں.
اسلام عقل وخرد والوں کا مذہب ہے...

حافظ ابو یحیی نورپوری حفظہ اللہ

16/01/2018

نبی کریم ﷺ کو بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند تھیں
تفصیلات اس لنک میں پڑھیں: https://wp.me/p920GT-yW

Da'eef Hadeeths ضعیف احادیث

07/01/2018

الکاسب حبیب اللہ
”مزدور اللہ کا دوست ہے“
Da'eef Hadeeths ضعیف احادیث

تفصیلات اس لنک میں پڑھیں: https://wp.me/p920GT-us
17/11/2017

تفصیلات اس لنک میں پڑھیں: https://wp.me/p920GT-us

صفر کا مہینہ گزرجانے کی خبر دینے والے کو جنت کی بشارت
تفصیلات کیلئے: https://wp.me/p920GT-us
Da'eef Hadeeths ضعیف احادیث

02/11/2017

کیا کھڑے ہوکر جوتے پہننے حدیث میں منع ہیں؟ بعض علماء اس مسئلے میں شدت اختیار کرتے ہیں لیکن کھڑے ہوکر جوتے پہننے سے منع کی روایات ضعیف ہیں جبکہ صحیح احادیث میں دونوں طرح سے جوتے پہننا جائز ہے۔
تفصیلات اس لنک میں پڑھیں: http://ow.ly/P5UL30gisvA

مستند اسلامی ویب سائیٹس Authentic Sunni Islamic Websites List
11/10/2017

مستند اسلامی ویب سائیٹس
Authentic Sunni Islamic Websites List

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weak and Fabricated Hadiths أحاديث ضعيفة وموضوعة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category