18/05/2026
مسابقہ حسن صوت فی مقام الرست کے سلیکشن کی تصویری جھلکیاں۔
سلیکشن میں عالمی انعام یافتہ پوزیشن ہولڈر، قرائت سبعہ، عشرہ و فن لہجات میں مہارت رکھنے والے قاری شاہ فہد المتوکل نے منصفی کے فرائض انجام دئیے۔
ان شاء اللہ تعالیٰ فائنل مرحلہ 23 مئی 2026 بروز ہفتہ کو منعقد ہوگا۔
17/05/2026
تکمیل حفظ قرآن کریم، مسابقہ حسن صوت فی مقام الرست اور تقسیم اسناد مسابقہ جائزۃ التحبیر دبئی کے سلسلے میں ایک تقریب سعید ان شاء اللہ تعالی 23 مئی بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مدرسہ دار الاصلاح للتحفیظ والتجوید میں منعقد ہوگی، جس کے مہمان خصوصی شیخ الحدیث مفتی زرولی خان صاحب رحمۃاللہ علیہ کے فرزند ارجمند شیخ الحدیث حضرت مولانا انور شاہ صاحب ہونگے۔
fansدار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official
09/05/2026
مدیر دارالاصلاح قاری اصلاح اللہ صادق صاحب کو لجنۃالقراءالعالمیہ کے نائب صدر اول بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
رب العالمین قرآنی علوم کی نشرواشاعت میں آپ کی خدمات جلیلہ کو قبول فرمائیں
آمین ثم آمین
08/05/2026
لجنۃ القراء العالمی کا تعارف،مقاصد اور بنیادی انتظامی ڈھانچہ
اللہ رب العزت اس پلیٹ فارم کو عملی طور پر صحیح معنوں میں قرآن کی تعلیمات کے فروغ کا سبب بنائیں۔ آمین ثم آمین
#لجنہ #اتحاد #العالم
fans دار الاصلاح للتحفیظ و التجوید Official